جماعت اسلامی ، پی پی ،پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ،فائرنگ، متعدد زخمی، دھرنے

کراچی: کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے معاملات پر سیاسی جماعتوں میں کشدیدگی بڑھ گئی ۔ جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکن آمنے آگئے۔ مختلف مقامات پر سراپا احتجاج ہیں، ملیراور کیماڑی میں ڈی آراو دفترپر احتجاج اوردھرنے کے دوران جماعت اسلامی اورتحریک انصاف کے حامی اورمخالف جماعتوں کے کارکنان گتھم…

Read Full News

کیف کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر داخلہ اور 2 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

کیف : یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بچوں کے تربیتی اسکول کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر داخلہ اور دو بچوں سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو میں جائے وقوع سے آہوں اور سسکیوں کی آوازیں سنائی دے…

Read Full News

کراچی:الیکشن کمیشن نے 6 یوسیز میں بے ضابطگیوں کانوٹس لے لیا

کراچی : الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے بے ضابطگیوں پر نوٹس جماعت اسلامی کی درخواست پر لیا۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات بے ضابطگی کیس 23 جنوری کو مقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او)…

Read Full News

تاجر سے دن دیہاڑے 70 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی : صدرکے علاقے زینب مارکیٹ کے قریب ڈاکوئوں نے تاجر سے دن دیہاڑے 70 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ تاجر نے پولیس کو بیان دیا کہ سفید کار میں سوار ملزمان نے 70 لاکھ روپے لوٹے، ملزمان نے پولیس سے مشابہہ وردی پہنی ہوئی تھی۔متاثرہ تاجر نے کہا کہ ملزمان تلاشی کے دوران رقم لے…

Read Full News

چکاب سیکٹر میں حملہ , 4 جوان شہید

کوئٹہ : ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں ایرانی سرحد سے دہشت گردوں نے حملہ کرکے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت…

Read Full News

عالمی بینک نے ڈالر کو ترستے پاکستان کو 1.1ارب ڈالر کے پروجیکٹ قرضے موخر کر دیے

کراچی : ڈالر کو ترستی پاکستان معیشت رواں مالی سال مزید 1.1ارب ڈالر سے محروم ہو گئی۔معیشت کے استحکام کے پروگرام رائز کے لیے 45 کروڑ ڈالر ملنا تھے۔سستی توانائی کے پروگرام کے لیے 60 کروڑ ڈالر ملنا تھا۔عالمی بینک نے 1.1 ارب ڈالر کے پراجیکٹ کے لون موخر کر دئیے۔عالمی بینک کو حکومت کی…

Read Full News

حافظ نعیم نے میئر کے لیے پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کا حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا

کراچی : امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے میئر کے لیے پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کا حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فون کر کے تحفظات کا پوچھا ہے، شاہ صاحب نے فون…

Read Full News

نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن شپ نہیں, عمران خان

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی،نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن شپ نہیں۔پرویز الٰہی نے ہمارے ساتھ وفا دار نبھائی،ہمیں پرویز الٰہی کو وفاداری واپس کرنی ہے اس لیے وہ ہماری پارٹی کا حصہ بن جائیں۔ عمران خان نے برطانوی…

Read Full News

خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران کو پیش ہونے کا نوٹس

اسلام آباد : خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری کر دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر کی جانب سے بیرسٹر اسامہ…

Read Full News

پہلے اکثریتی مینڈیٹ تسلیم کریں پھربات ہوگی, حافظ نعیم کا مراد شاہ کو جواب

کراچی : حافظ نعیم نے وزیر اعلی سندھ کے رابطے پر واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک واضح مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جاتا کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس…

Read Full News