مئیر، ڈپٹی مئیر، ٹاؤن چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کےلئے 2 ماہ کا وقت درکار
کراچی : بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے بعد سندھ کے تمام اضلاع میں ایک ساتھ ٹائون کمیٹی، میونسپل کمیٹی، یونین کونسل، یونین کمیٹی برائے میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن کونسل، ٹائون میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کیا جائے گا جس کے شیڈول کا اعلان الیکشن کمیشن کرے…