کراچی کے صنعتکار گورنر اسٹیٹ بینک کے سامنے پھٹ پڑے,شکایتوں کے انبار
کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد صنعتکاروں کو ان کے مسائل سے متعلق اپنی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وہ کراچی میں ایف پی سی سی آئی پہنچے تو ایک صنعت کار ان سے گفتگو کے دوران رو پڑے۔اس موقع پر صنعت کاروں نے اپنے دکھڑے گورنر اسٹیٹ بینک کے…