وزیر مملکت خزانہ نے آئی ایم کی کڑی شرائط ماننے کا عندیہ دے دیا
سلام آباد : وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت چاہتی ہے عام آدمی پر بوجھ نہ پڑے، لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے…