کراچی : تیز اور یخ بستہ ہوائوں نے دستک دے دی , درجہ حرارت تیزی سے گرنے لگا

کراچی : شہر میں جمعرات کی شام سے تیز اور یخ بستہ ہوائوں نے دستک دے دی اور درجہ حرارت تیزی سے گرنے لگ گیا ہے۔ شہر قائد میں جمعرات کی رات سے مزید ٹھنڈی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی بھی ہوسکتی…

Read Full News

لندن میں نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، وطن واپسی سے متعلق مشاورت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے غور شروع کردیا،مریم نواز نے وطن واپسی کیلئے بتایا کہ وطن واپسی کی تاریخ فائنل ہوتے ہی بتا دوں گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت لندن میں حسین نواز کے دفتر میں پارٹی رہنماوٴں کا اجلاس ہوا،…

Read Full News

سکیش چندر شیکھر کیخلاف کیس: نورا فتیحی کا بیان ریکارڈ

ممبئی; بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی نے کہاہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے گھر اور آسائشات سے بھری زندگی دینے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی نے حال ہی میں سکیش چندر شیکھر کیخلاف 200 کروڑ کے بھتہ خوری کے کیس میں اپنا بیان…

Read Full News

روس نے مصنوعی سونامی سے پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا, برطانوی اخبار

ماسکو: روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو پوسائیڈن تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روس نے یہ بم نیٹو…

Read Full News

غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں, شاہد آفریدی

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ایک جذباتی آدمی ہوں کیونکہ آل رانڈر ہوں ناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں۔ ایک پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا، اسکی آواز اتنی پیاری تھی…

Read Full News

عراق:بصرہ میں اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ , 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بصرہ : عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں بین الاقوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب چار دہائیوں میں ملک میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کو دیکھنےکے لیے تماشائیوں کی بڑی…

Read Full News

ساگاینگ کے گاؤں پرمیانمار کی فوج کا فضائی حملہ،7 افراد ہلاک

میانمار: ساگاینگ کے ایک گاؤں پر میانمار کی فوج نے فضائی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔دارالحکومت ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوج نے مقامی گاؤں میں ہونے والی ایک تقریب پر بمباری کی۔ عینی شاہدین نے اس حوالے سے بتایا کہ میانمار فوج کی بمباری سے گاؤں…

Read Full News

سونا فی تولہ 1200 روپے سستا ہو گیا

کراچی : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک…

Read Full News

منیب بٹ نے فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا

کراچی : معروف اداکار منیب بٹ نے ساتھی اداکار فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا۔منیب بٹ نے انسٹاگرام پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروانے کے بعد ایک تفصیل نوٹ شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے یہ تفصیلی نوٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے لیے…

Read Full News

جیکولین فرنینڈس نے شیکھر کو اپنے کیریئر کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

ممبئی : بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر کے خلاف تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔جیکولین فرنینڈس نے عدالت میں دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ سکیش چندر شیکھر نے میرے جذبات کے ساتھ کھیلا، میری زندگی کو جہنم بنا دیا۔اُنہوں نے بتایا کہ شیکھر…

Read Full News