بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ممبئ : بھارتی میڈیا کے مطابق امبولی پولیس نے اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں راکھی ساونت کو گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال شرلین چوپڑا نے قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر راکھی ساونت کے خلاف کیس کیا تھا۔پولیس نے شرلین چوپڑا کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے راکھی کو گرفتار کیا…

Read Full News

پاکستان میں آپریشنز کی منظوری میں تاخیر کی خبروں پر ورلڈ بینک کی وضاحت

ورلڈ بینک نے پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ آپریشنز کی منظوری…

Read Full News

پی ایس ایل میں ہمارا مشکل وقت ختم ہو چکا ‘ عاقب جاوید

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے مقامی کھلاڑیوں کا کیمپ 4 فروری سے شروع ہو گا، قلندرز کی انتظامیہ پی ایس ایل 8 کے لیے پرجوش ہے۔ ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ ہمارے لیے…

Read Full News

پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13فروری سے ہو گا

کراچی : پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا آغاز 13فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ اس حوالے سے شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جمعہ کو متوقع ہے ۔ ٹورنامنٹ 4وینیوز پر کھیلا جائے گا، میزبان شہروں میں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں،…

Read Full News

محنت کر رہا ہوں , توجہ فٹنس پر مرکوز ہے , شاہین آفریدی

لاہور : پاکستان سپر لیگ کی چمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی پرفارمنس یا ٹائٹل کے دفاع کا کوئی ٹارگٹ سیٹ نہیں کیا، میری توجہ اس وقت اپنی فٹنس پر ہے اور اس کے لیے میں محنت کر رہا ہوں۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ…

Read Full News

مختلف شہروں میں شدت 5 کے زلزلے کے جھٹکے

کراچی , لاہور : اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ، جبکہ گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز چترال کے مغرب میں 237 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ خیبر پختونخوا کے…

Read Full News

پاکستان و روس کے درمیان توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں, شہباز شریف

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان توانائی سمیت مختلف شعبوں میں فائدہ اٹھانے کے مواقع ہیں،ملک میں معیشت کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ مذاکرات کیلئے پاکستان آنے والے روسی وفد ماڈل ٹاؤن پہنچا تو وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے وفد کا استقبال…

Read Full News

150 سے 200 ارب سے زائد کا منی بجٹ تیار،رواں ماہ آرڈیننس لایا جائے گا

اسلام آباد : 150 سے 200 ارب سے زائد کا منی بجٹ تیارکر لیا گیا اور اس حوالے سے رواں ماہ آرڈیننس لایا جائے گا،یکم فروری 2023 سے منی بجٹ پر عملدرآمد شروع ہو گا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ منی بجٹ کے ذریعے درآمدات پر فلڈ لیوی عائد کی جائے گی جبکہ…

Read Full News

بلدیاتی حکومت کا قیام : پی پی اور جماعت اسلامی مذاکرات میں ڈیڈلا ک برقرار

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی میں پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کا وفدصوبائی وزرا سعید غنی اور امتیاز شیخ کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کراچی کے مرکز ادارۂ نورِ حق پہنچ گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران بلدیاتی انتخابات اور میئر کراچی سمیت…

Read Full News

زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کے ریفرنس میں ریلیف

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کے ریفرنس میں ریلیف مل گیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔عدالت نے ریفرنس دائرہ…

Read Full News