بلدیاتی الیکشن میں ووٹرز ٹرن آئوٹ انتہائی مایوس کن رہا، اعداد و شمار !

کراچی :کراچی کے 7 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا ٹرن آئوٹ مایوس کن رہا، ضلع وسطی میں 14 فیصد، ضلع جنوبی میں 19 فیصد، ضلع ملیر میں 30 فیصد، اور ضلع شرقی میں صرف 18 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ضلع ملیر میں مردوں کے ووٹ کی شرح 33 فیصد…

Read Full News

یہودی آباد کاروں کا حضرت موسی ٰ علیہ السلا م کے مزار اور مسجد پر دھاوا

عزہ : متعدد یہودی آباد کاروں نے حضرت موسی علیہ السلام کے مزار پر دھاوا بولا اور اس میں اشتعال انگیزحرکات کی گئیں۔مصر، اردن اور فلسطین کے رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کو غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کرنے سے خبردار کر دیا۔ قابض اسرائیلی ریاست کے وزبر دفاع یوو گیلینٹ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد…

Read Full News

پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو نے سندھ بھرکی میونسپل کارپوریشنز،ڈسٹرکٹ کونسلز،ٹاؤن کمیٹیزاوریوسیزمیں خواتین،اقلیت،مزدور،یوتھ،معذورافراد اورخواجہ سراؤں کی مخصوص نشستوں کیلئے خواہش مند افراد سے درخواستیں طلب کرلیں۔ خواہش مند افراد اپنی درخواستیں متعلقہ ضلعی صدورکے پاس اتوار22 جنوری تک جمع کرواسکتے ہیں،خواہشمند افراد اپنی درخواستوں کیساتھ میونسپل کارپوریشنزاورڈسٹرکٹ کونسلز کیلئے 2000 ہزارروپے،ٹاؤن کمیٹیز و…

Read Full News

پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی کے کارکن ایم کیوایم میں باضابطہ طورپر شامل

کراچی : پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی سے آنے والے کارکنان کو باضابطہ طور پر ایم کیو ایم کے تنظیمی ڈھانچے میں شامل کرلیا گیا۔کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول نے اس کا اعلان کیا۔ ایم کیوایم کے کنوینر خالد مقبول نے کہاکہ یوسی اور ٹائون میں ایم کیو ایم کے انچارج…

Read Full News

کراچی میں اسٹریٹ لائبریوں کافروغ ضروری ہے،ایڈمنسٹری

کراچی: ایڈمنسٹریٹرکراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ لائبریوں کاقیام اور ان کا فروغ ضروری ہے کیونکہ دنیا بھر میں ہر طرح کی سہولیات کو لوگوں کی رسائی تک ممکن بنایاجارہا ہے تاکہ وہ ان سہولیات سےزیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں، حیدری مارکیٹ میں واقع اسٹریٹ لائبریری کو فعال کیا…

Read Full News

کارکنوں نے علی زیدی کو پی پی کے غنڈوں سے بچایا، تحریک انصاف

کراچی : تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر،سابق گورنر سندھ و مرکزی رہنما عمران اسماعیل،قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ،خرم شیرزمان نے علی زیدی پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ پی پی غنڈوں کا نہتے پارٹی کارکنوں پر حملہ شرمناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کیماڑی کے…

Read Full News

بلدیاتی الیکشن میں لاڈلے جیت گئے،خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لیاقت آباد ٹاؤن میں گریجویٹ فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جعلی حلقہ بندیوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کردیا اب سڑکوں سے کراچی چلا کر دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں شکست…

Read Full News

جماعت اسلامی عمران کی طرح فساد والی باتیں نہ کرے،پیپلزپارٹی

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کوسنجیدہ سیاستدان سمجھتا ہوں تاہم انکا یہ کہنا کہ پیپلزپارٹی 100 سال میں بھی کراچی سے نہیں جیت سکتی یہ باتیں غیرجمہوری اورجماعت اسلامی کی آمرانہ سوچ پرمبنی ہے،حافظ نعیم دوسروں پرانگلی نہ اٹھاؤ کیوںکہ دوسروں کے ہاتھ میں پتھربھی ہوسکتے…

Read Full News

کراچی کو آگ اورخون میں دوبارہ نہ دھکیلاجائے : چانڈیو

کراچی : : پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک مدت سے افرا تفری کی فضا قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔کراچی کو آگ اور خون میں دوبارہ نہ دھکیلا جائے ہم روشن خیال لوگ ہیں،پیپلز پارٹی کی روح میں جمہوریت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولابخش…

Read Full News

بنگلہ دیش میں سخت سردی ، 2 درجن محصُور پاکستانی جاں بحق

کراچی: تحریک محصورین مشرقی پاکستان کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ، سنیئر وائس چیئرمین حفیظ طاہر ،اور جنرل سیکرٹری حیدر علی حیدر نے اپنے مشترکہ بیان میں بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں قائم محصور پاکستانیوں کے کیمپوں میں سخت سردیوں کے باعث دودرجن سے زائد محصور پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر تشویش…

Read Full News