سابق ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹرثناء اللہ عباسی کا ذیبول میں لیکچر
کراچی : شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی (ذیبول) میں سابق ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹرثناء اللہ عباسی نے طلباءو طالبات سے سائبرقوانین اورسائبرسیکیورٹی پرلیکچر دیا،جس میں شعبہ قانون کے طلبہ نے بھرپورشرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پرذیبول کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرجسٹس (ر) رانا محمد شمیم نے سندھ کی روایات کے مطابق معزز…