کراچی، بچوں‌ کو اغوا اور جسم پر تشدد کرنے والا گروہ سرگرم، پولیس پریشان

کراچی: لانڈھی کے علاقے شیر پاؤ کالونی کے مختلف مقامات پر ایک گروہ کی جانب سے چھوٹے بچوں کو مختصر وقت کے لیے اغوا کر کے اُن کی پشت (پیٹ) پر چھریوں کے وار کئے گئے جس سے اُن کی کمر اور پیٹ پر واضح ضربوں کے نشانات موجود ہیں۔ ذرائع نمائندے کو پولیس سے…

Read Full News

عام انتخابات میں اپ سیٹ، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی میں ٹوٹ پھوٹ

کراچی: (رپوٹ: عمیر دبیر) عام انتخابات کے اپ سیٹ نتائج کے بعد ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی میں بڑے پیمانے پر تھوڑ پھوڑ، عامر خان گروپ کی پالیسی کامیاب فاروق ستار رابطہ کمیٹی کے بعد سیاست سے بھی مائنس، پی ایس پی قیادت اور رہنماؤں میں آپسی تنازعات بھی شدت اختیار کرگئے۔…

Read Full News

کراچی:‌ نرسنگ کے طالب علموں کا سڑکوں‌ پر آنے کا اعلان

نرسنگ کے طالب علموں کا اپنے مطالبات کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان سات سو کے قریب طالب علموں کا مستقبل داٸو پر لگ گیا چودہ اگست کے بعد بھر پور احتجاج کا عندیہ دے دیا۔ کراچی (رپورٹ: آصف خان)کراچی کے مختلف نرسنگ اسکولوں میں زیر تعیلم سات سو کے قریب طالب علموں نے…

Read Full News

پی ایس پی کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان ہاؤس آپریشن پر غور

کراچی: ہفت روزہ اخبار وضاحت نے دعویٰ کیا ہے کہ حساس اداروں نے 90 کی کامیاب کارروائی کے بعد پاکستان ہاؤس آپریشن کا فیصلہ کرلیا، پاک سرزمین میں شمولیت کرنے والے ٹارگٹ کلرز ممکنہ آپریشن کے باعث زیر زمین چھپ گئے۔ پی ایس پی کی قیادت آپریشن اور گرفتاریوں پر اختلافات کا شکار ہوگئی، گزشتہ…

Read Full News

ایم کیو ایم کے خلاف متنازع بیان، فردوش شمیم نقوی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا ایکشن، اہم عہدے پر تعیناتی واپس

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کیخلاف متنازع بیان دینا نہ صرف مہنگا پڑا بلکہ انہیں اب مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابقفردوس شمیم نقوی نے اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا…

Read Full News

عامر خان سمیت تین رہنماؤں پر فرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان سمیت 3 ملزمان پر ترمیم شدہ فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نائن زیرو پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عامر خان، رئیس مما اور منہاج قاضی پر…

Read Full News

شہباز شریف کا بڑا جوابی وار، تحریک انصاف کو دھچکا

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این  اے 249 کے انتخابی نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ این اے 249 کراچی سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پی ٹی آئی کے امیدوار فیصل واوڈا سے ہار گئے تھے۔ اس حلقے سے فیصل واوڈا 35344 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے…

Read Full News

چیف جسٹس نے عمران خان کو اگلا وزیر اعظم قرار دے دیا، مہربانیاں‌ جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان کو اگلا وزیراعظم قرار دیتے ہوئے بنی گالہ اراضی کا معاملہ خود دیکھنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…

Read Full News

ریحام خان کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے پکڑ لیا

لندن:‌ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے ریحام خان کا انٹرویو اجیرن بنا دیا، عمران خان کی سابق اہلیہ بہت دھیمے انداز میں‌جواب دیتے رہیں‌اور ہدایت کی دعا بھی دی جبکہ ریحام کا بیٹا ایک دو بار غصے سے آگ بگولہ ہوا. 

Read Full News

پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی بلڈر مافیا کے سہولت کار نکلے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پوچھنے پر دھمکیاں دینے والے فردوس شمیم نقوی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بلڈر مافیا کے طور پر شہر میں کام کر رہے ہیں ، تحریک انصاف کے عہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد غیر قانونی پروجیکٹس بنا…

Read Full News