بشری بی بی کی صاحبزادی کی پی ٹی آئی میں‌ شمولیت، اہم عہدہ ملے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی نے ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہونےوالی اس ملاقات میں بشریٰ بی بی کی بیٹی مہرو حیات کے ہمراہ ان کی قریبی…

Read Full News

حکومت کا اسکولوں میں‌ 10 روز کی چھٹیاں‌ دینے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے پرائمری اور مڈل اسکولوں میں شدید گرمی سے بچوں کی بے ہوشی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اسکولوں کو…

Read Full News

الیکشن 2018، تحریک انصاف کو جیت کیسے ملی؟ بڑا انکشاف

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیت میں ایک موبائل فون ایپ نے بھی اہم کردار ادا کیا اور 25 جولائی سے قبل پی ٹی آئی نے ٹیکنالوجی کے اس منصوبے کے بارے میں انتہائی رازداری سے کام لیا۔ خبر رساں ایجنسی…

Read Full News

ساتھیوں کی ہلاکت، طلباء کا احتجاج جاری، صورتحال انتہائی کشیدہ، امریکی سفیر کے قافلے پر حملہ

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں طلبہ کی جانب سے کئی روز سے جاری احتجاج کے دوران مسلح افراد نے امریکی سفیر کے قافلے پر حملہ کردیا جس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں امریکی سفیر مارسیا برنیکاٹ محفوظ رہیں۔ امریکی سفیر کے قافلے پر حملہ کا واقعہ…

Read Full News

پولیو مہم کا آغاز، 24 لاکھ رضا کار ڈیوٹیاں‌ دیں‌گے

اسلام آباد/کراچی/لاہور/پشاور/کوئٹہ: ملک کے مختلف شہروں میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جو تین سے سات روزہ  تک جاری رہے گی اور اس میں پیدائش سے لے کر  پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں چیف کمشنر اسلام آباد جودت ایاز نے انسداد پولیو…

Read Full News

جمائما خان اور غنویٰ بھٹو کے درمیان نوک جھوک، ایک دوسرے کو بے شرم قرار دے دیا

کراچی: غنویٰ بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان کی فیملی نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا جس پر جمائما نے کرارا جواب دیتے ہوئے انہیں بے شرم قرار دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی سربراہ…

Read Full News

جشن آزادی کی آمد آمد، شہریوں کا ولولہ عروج پر

لاہور: یوم آزادی کا جشن شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں۔ بازارقومی پرچموں، بیجز، چوڑیوں اورجھنڈیوں سے سج گئے ہیں۔ ننھے خریداروں کا بھی رش لگ گیا ہے۔ زندہ دلان لاہور قومی پرچموں، جھنڈیوں اوربیجز سمیت دیگر سجاوٹ کی اشیا خریدنے کے لیے زیادہ رخ اردو بازار کا کررہے ہیں۔…

Read Full News

سخت جملوں کا تبادلہ، تحریک انصاف کی ایم کیو ایم سے معذرت

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقویٰ نے ایم کیو ایم پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو دوسری طرف سے فیصل سبزواری نے بھی پی ٹی آئی قیادت کو آئینہ دکھا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)…

Read Full News

پی ایس پی کی وکٹیں‌گرنا شروع، مرکزی کابینہ تحریک انصاف میں‌ شامل

کراچی: عام انتخابات میں شکست کے بعد ایم کیو ایم پاکستان، پاک سرزمین پارٹی اور پیپلزپارٹی کے مرکزی عہدیداران نے اپنی جماعتوں کو خیرباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز انصاف ہاؤس میں تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر نے پریس کانفرنس طلب کی جس…

Read Full News