ریحام خان کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے پکڑ لیا

لندن:‌ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے ریحام خان کا انٹرویو اجیرن بنا دیا، عمران خان کی سابق اہلیہ بہت دھیمے انداز میں‌جواب دیتے رہیں‌اور ہدایت کی دعا بھی دی جبکہ ریحام کا بیٹا ایک دو بار غصے سے آگ بگولہ ہوا.