پریزائیڈنگ افسران کو اغوا کر کے مرضی کا نتیجہ بنانے کا دعویٰ
اسلام آباد: ریٹرننگ افسر (آر او) نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ دو پریزائیڈنگ افسران کو انتخابات والے دن مبینہ طور پر چند نقاب پوش اغوا کرکے لے گئے جس کے باعث ضلع واشوک کے حلقہ ‘پی بی 41’ کے حتمی نتیجے میں ان کے پولنگ اسٹیشنز کے نتائج شامل نہیں کیے گئے۔ الیکشن کمیشن…