طاہر داوڑ قتل کیس، جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد: ایس پی پشاور طاہر داوڑ قتل کیس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کے سربراہ گلفام ناصر کو ٹیم کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا۔  ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر کو ہٹانے کا فیصلہ جے آئی ٹی کے دوسرے اجلاس میں کیا گیا،…

Read Full News

کراچی، کم عمر ڈرائیوز کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 طالب علم گرفتار

کراچی میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا، شہر کے مختلف ٹریفک سیکشنز کی پولیس نے درجنوں بچوں کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں ضبط کرلیں۔ اعلی پولیس حکام کے ہدایت پر کراچی میں میٹروپول پر واقع کینٹ ٹریفک سیکشن پولیس نے تین طالب علموں سمیت آٹھ بچوں…

Read Full News

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، ریاستی اداروں پر عدالت نے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتہ فرد کی بازیابی میں ناکامی پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے اراکین، سیکریٹری برائے دفاع و داخلہ، اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس(آئی جی) پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ فرد عبداللہ عمر کی…

Read Full News

جمال خاشقجی قتل، سعودی عرب میں‌ شاہی خاندان کی بغاوت، محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ

ریاض: سعودی شاہی خاندان نے جمال خاشقجی قتل کیس میں نامزد ہونے پر محمد بن سلمان کو ولی عہد کے جانشینی اور حکومتی عہدہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق مطالبہ کرنے والوں میں محمد بن سلمان کے قریبی عزیز شامل ہیں۔ اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے…

Read Full News

جو پی ایس پی کی جدوجہد میں‌ شامل نہیں ہوگا اسے قبر میں‌ گٹر ملا پانی ملے گا، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور چیئرمین مصطفیٰ کمال نے بروز منگل 20 نومبر کو پاکستان ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس طلب کی۔ پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال کے دیرینہ ساتھی بشمول انیس قائم خانی غیر حاضر تھے جبکہ اوائل میں شمولیت اختیار کرنے والے بھی نظر نہ آئے۔ ساتھیوں کی غیر موجودگی کی…

Read Full News

اردو غریب لوطن … تحریر جہاں‌ تاب حسین

ہوا یوں کہ ۲۴مارچ کو والد صاحب نے کہا کہ ۲۶ تاریخ  کو حیدر آباد چلنا ہے مشاعرے میں (جب سے والد صاحب کی ایک آنکھ بجھی ہے وہ ہمیں ساتھ ہی رکھتے ہیں) ہم نے سوچا چلو کراچی سے باہر نکلنے کا موقع ملے گا۔ خیر ۲۶ کی شام وقتِ مقررہ پر ہم بتائے…

Read Full News

سوال مشرق جواب مغرب …. تحریر : مہدی حسن

اگر معاملہ علم اور اصولوں کی دنیا کا ہو تو اس میں عموماً الزامات نہیں ہوتے ۔ ایک اہل علم نے کوئی نئے اصول دیے اور ان اصولوں پر نئے نتائج نکالے اور اس پر ایک نئی جھوٹی سچی دنیا کی بنیاد رکھی تو بھی اتفاق و اختلاف ان اصولوں اور ان نتائج پر ہی…

Read Full News

پرتاب نامی اخبار نے فرقہ واریت کو کیسے عیاں کیا؟‌

تقسیم سے پہلے پنجاب کے دل لاہور سے “پرتاب” نام کا ایک اخبار نکلا کرتا تھا جو کہ پرتاب نام کے ایک ہندو کا تھا وہی اس کا مالک بھی تھا اور چیف ایڈیٹر بھی ۔ ایک دن پرتاب نے سرخی لگا دی: “مسلمان سارے کافر ہیں!” لاہور میں تہلکہ مچ گیا، پرتاب کے دفتر…

Read Full News

کراچی پریس کلب، دہشت گردوں کی معاونت کا الزام،انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی تیاریاں

کراچی: کاؤنٹرٹیررازم ڈپیارٹمنٹ کی طرف سے پریس کلب پر چھاپہ مارنے کے بعد جمع ہونے والے شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے حساس اداروں نے پریس کلب کی اتنظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی پریس کلب انتظامیہ سے تفصیلات مانگ لیں. کراچی پریس کلب انتظامیہ…

Read Full News

پریس کلب پر چھاپہ، پاک فوج کے خلاف سرگرم جماعت اسلامی کا خفیہ میڈیا سیل پکڑا گیا

کراچی پریس کلب پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران کاؤنٹر ٹیررازم (انسداد دہشت گردی) پولیس فورس نے پاک فوج کیخلاف قائم جماعت اسلامی کے خفیہ “میڈیا سیل” کا سراغ لگا لیا کراچی (رپورٹ- مبارک الماس):  جمعرات کی شب CTD پولیس نے کراچی پریس کلب پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران پاک فوج کیخلاف چلائے جانے…

Read Full News