دنیا نیوز کراچی کا اسٹاف فارغ، جوائںٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان
دنیا نیوز اخبار کی انتظامیہ نے یک جنبش قلم کراچی میں اپنا آپریشن بند کر کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ دنیا نیوز کی انتظامیہ نے کراچی دفتربند کر کے تمام ملازمین کو ٹرمینشن لیٹر دے اور قاعدے کے مطابق انہیں تین ماہ تنخواہ کا چیک بھی دیا ہے۔ عمران جونیئر کے پپو کی رپورٹ…