پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کے لیے شبانہ اعظمی کا مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے پاک بھارت کشیدگی کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنگ کوئی حل نہیں، بات چیت اور رابطوں کے ذریعے ہمیں تنازعات حل کرنے ہوں گے، پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ شبانہ اعظمی نے کہا کہ پاکستان اور…

Read Full News

تحریک انصاف کا کراچی سے جیتنے والا دوسرا امیدوار بھی اشتہاری نکلا

کراچی: سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 116 سے کامیاب ہونے والا تحریک انصاف کا دوسرا رکن اسمبلی بھی اشتہاری نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک شہزاد اعوان بھی اشتہاری نکلے، پی ایس 116 سے کامیاب ملک صاحب ایک کروڑ کا باؤنس چیک دینے کے جرم میں اشتہاری ہیں۔ https://zaraye.com/pti-candidate-na-254/ الیکشن 2018 میں…

Read Full News

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہو ئے موٹر سائیکل لفٹر سمیت 27ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے گبول ٹاؤن، گذری اور ٹیپو سلطان سے 6 ملزمان وسیم عرف چپٹا، عامر خان عرف یوسف ، اکرم اللہ عرف خاکی ،…

Read Full News

جمشید دستی نے اپنی شکست کا بدلہ عوام پر اتار دیا

ملتان: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشیددستی نے الیکشن میں ناکامی کا نزلہ اتارتے ہوئے عوام کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے والی بس سروس بند کردی۔ قومی اسمبلی کی تین اور ایک صوبائی نشست ہار کر پارلیمانی سیاست سے باہر ہوجانے والے جمشیددستی نے نہ صرف فری بس سروس ختم کردی بلکہ پانچوں بسوں…

Read Full News

کراچی سے کامیاب تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹی فکیشن رک گیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی میں تحریک انصاف کے 3 حلقوں کے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے جن امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکا ہے ان میں این اے 237 سے جمیل احمد، این اے 249 سے فیصل واوڈااور این اے…

Read Full News

دوبارہ حلقے کھولنے کی یقین دہانی، چیف جسٹس نے عمران خان کا بیان سیاسی قرار دے دیا، درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا اور عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ اس موقع پر عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تو تمام…

Read Full News

کراچی، ایم اے جناح‌ روڈ آمدورفت کے لیے مکمل بند، متبادل راستہ استعمال کرنے کا مشورہ

کراچی میں زیر تعمیر گرین لائن بس منصوبے کے تحت آج سے ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا جائے گا، جبکہ شہریوں کے لیے متبادل راستے بنا دیئے گئے ہیں۔ گرین لائن منصوبے کے تحت مختلف مقامات پر پل پہلے ہی تعمیر کیے جاچکے ہیں اور اب نمائش چورنگی کے…

Read Full News

دونوں‌ ہی عالمی شہرت یافتہ، عمران کے بعد کتے کو بھی مقام حاصل ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بعد ان کا پالتو کتا شیرو بھی بین الاقوامی شہرت یافتہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جہاں ان دنوں عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں وہاں ان کے پالتو کتے نے بھی بین الاقوامی شہرت…

Read Full News

جشن آزادی عید الفطر کے بعد دوسرا بڑا تہوار بن گیا، عتیق میر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے تاجر ملک کے 71 ویں یومِ آزادی پر وطن، قوم، افواجِ پاکستان اور رینجرز سے اظہارِ یکجہتی کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔ انہوں نے مختلف مارکیٹوں میں سجاوٹ اور پرچم کشائی کے سلسلے میں تقاریب…

Read Full News

کراچی، دہی علاقوں میں‌ یرقان کی وبا بے قابو، ہلاکتیں‌ شروع ہوگئیں

کراچی: ملیر سمیت شہر قائد کے دیہی علاقوں میں یرقان کی بیماری خطرناک حد تک بڑھ چکی جس کے باعث اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ مقامی حکومت یا شہری انتظامیہ یرقان کی بیماری پر آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں جبکہ میئر کراچی کے علم میں بھی تاحال یہ بات نہیں لائی گئی، گزشتہ روز…

Read Full News