نقیب اللہ کے والد کا عدالت پر الزام

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت دوسری عدالت منتقل کئے جانے سے متعلق فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس کی دوسری عدالت منتقلی کے لیے مقتول کے والد محمد خان کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ محمد خان کے وکیل فیصل صدیقی نے…

Read Full News

لہسن بڑی نعمت، اس کے اندر وہ فوائد پوشیدہ ہیں جو آپ نہیں جانے

اس کے 8بہترین فوائد نظر میں رکھئے لہسن کے بغیر شاید ہی دنیا کا کو ئی کھانا تیار ہو تا ہو یہ طاقت بخش ٹا نک ہے ۔دونوں وقت کھانے کے ساتھ لہسن کے دو جوئے کھالینے سے تو انائی بھی آتی ہے اور جب خالی پیٹ میں لہسن جاتا ہے تو گسٹرک جوس بنتا…

Read Full News

موت کا خوف، نمازی زلزلے کے دوران نماز توڑ کر بھاگ گئے

انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 82 ہو گئی جبکہ سینکڑوں افراد ابھی بھی زخمی ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ سوشل میڈیا پر نمازیوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ نمازی فجر کی نماز ادا کر رہے تھے، کہ اچانک زلزلہ آ گیا ۔زلزلہ آنے پر…

Read Full News

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تحریک طالبان کا دہشت گرد ہلاک

بنوں: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد نصیب الرحمٰن مارا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کی گشت پر تھا کہ اس دوران شدت پسندوں نے قافلے پر فائرنگ کردی۔ تاہم…

Read Full News

منی لانڈرنگ کیس، زرداری اور تالپور کے قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار

کراچی: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ ایف آئی اے کو 70ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی شراکت کے ثبوت مل گئے۔ نجی ٹیلی ویژن پر اپنے پروگرام میں حالیہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرز کی جے آئی…

Read Full News

آفاق احمد کے بعد ایم کیو ایم حقیقی کے رہنما بھی پارٹی سے مستعفیٰ ہونے لگے

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین اور سربراہ آفاق احمد نے الیکشن میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہراتے ہوئے اپنی نشست سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تو کارکنان نے ان سے پارٹی سربراہی دوبارہ سنبھالنے کا مطالبہ کیا۔ آفاق احمد نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا…

Read Full News

کراچی، ایم کیو ایم لندن کے 5 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: سندھ پولیس نے موسی کالونی میں کارروائی کر کے دو بھائیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے بتایا جارہا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس پی سینٹرل کی ہدایت پر گلبرگ پولیس نے گزشتہ رات فیڈرل بی ایریا میں واقع اپوا کالج گراونڈ میں چھاپہ…

Read Full News

کرچی، قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی

کراچی: سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی بھی سیاسی و مذہبی جماعت قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے بغیر اجازت کیمپ نہیں لگا سکتی۔ نوٹیفکیشن کے…

Read Full News

حکومت کی لاپرواہی، کراچی میں‌ وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کے ایم سی کے میونسپل پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے فیومیگیشن سیکشن کی60اسپرے گاڑیاں ایک سال سے اسپرے کی دوائی نہ ہونے کے باعث کھڑی کھڑی ناکارہ ہوگئیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایک سال سے کراچی شہر میں ڈینگی ،ملیریا…

Read Full News