طالبان حکومت کاپاکستانی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم
کراچی : وزارت تجارت نے افغانستان کے ساتھ پاکستانی روپے میں کی جانے والی درآمدات کی مدت میں 45 یوم کی توسیع کردی ہے جو 31دسمبر 2022 کو ختم ہوگئی تھی ، افغان حکومت نے پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کیاہے ۔ وزارت تجارت کی جانب سے درآمدات کی مدت میں توسیع کا باقاعدہ…