برانڈڈ گھی کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی : یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی، فی کلو گھی کی قیمت 12 روپے کمی سے 500 روپے مقرر، 5 کلو کا ٹن 50 روپے سستا کر دیا گیا۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک…

Read Full News

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ کہیں اور رابطے میں ہیں، فیصل وائوڈا

لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل وائوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا قانونی طور پر بچنا مشکل ہے، پنجاب میں اعتماد کا ووٹ نہیں ہوگا، پنجاب میں40 سے50 لوگ عمران خان کو چھرا گھونپنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی کے ساتھ سیاست سے ہٹ کر دوستی ہے، اسمبلی تحلیل کی…

Read Full News

شراب کی فروخت کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحت

ریاض: سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی (ZATCA) نے تصدیق کی ہے کہ مملکت کی داخلی بندرگاہوں پر نئی ڈیوٹی فری مارکیٹوں میں شراب فروخت نہیں کی جائے گی۔ ڈیوٹی فری مارکیٹوں کے قیام کے لیے قواعد و ضوابط کے مطابق، مملکت میں تجارت کی اجازت صرف ان اشیا اور مصنوعات کو دی…

Read Full News

دو دریا پر نوجوان لڑکی نے سمندر میں چھلانگ لگادی, تلاش جاری

کراچی: کلفٹن سی ویو دو دریا پر نوجوان لڑکی نے سمندر میں چھلانگ لگادی جس کی تلاش کیلیے آپریشن جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ساحل سے ایک بیگ ملا ہے جو مبینہ طور پر لڑکی کا ہی ہے، اس بیگ میں موجود شناختی کارڈ سے یہ بات سامنے آئی کہ لڑکی محمود آباد کی…

Read Full News

سعودی شہر الولا کو دنیا کے 7 عجوبوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

جدہ :شمالی سعودی عرب کے تاریخی شہر الولا کو 2023 کے لیے دنیا کے سات عجوبوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ فہرست ایوارڈ یافتہ ٹریول رائٹر ایرون ملر نے مرتب کی تھی۔ الولا غیر معمولی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی جگہ ہے۔ تاہم، حال ہی میں عرب سے باہر بہت کم…

Read Full News

کم سائوتھی نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز جو شاندار قرار دے دیا

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کے ٹم سائوتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا،کراچی کا دوسرا ٹیسٹ کوئی بھی ٹیم جیت سکتی تھی،آخر میں نسیم شان وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا۔دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر میڈیا سے…

Read Full News

میچ نہ جیتنے کا افسوس ہے , سرفراز احمد

کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگر میچ جیت جاتے تو بہت خوشی ہوتی،ہوم گراؤنڈ پر سینچری اسکور کر کے اچھا لگا، بابر براعظم ہی قومی کپتان ہیں، ان کو بھرپور سپورٹ کرنا ہوگی، ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے لیے چار…

Read Full News

گورنر سے ملاقات : آفاق احمد نے ایم کیو ایم میں انضمام سے معذرت کر لی

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چئرمین آفاق احمد نے گورنر سندھ کی جانب سے ان کی پارٹی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کی درخواست قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ انہوں نے کہا کہ مہاجروں کے حقوق عضب کرنے کیخلاف ہونے والی حلقہ بندیوں، سندھ اور مہاجر قوم کے مشترکہ مفادات کے لئے…

Read Full News

نیدر لینڈ میں نام”محمد” معروف بن گیا

اوکلینڈ : یورپی ملک نیدر لینڈ میں سال 2022 کے دوران پیدا ہونے والے بچوں میں سے بیشتر کا نام “محمد” رکھا گیا۔ نیدرلینڈ میں ہونے والے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ سال 2022 کے دوران ’محمد‘ دوسرا معروف نام قرار پایا۔ ڈیچ سوشل انشورنس بینک کے ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ…

Read Full News

دوسرا ٹیسٹ ڈرا , سرفراز کی شاندار سینچری , نسیم شاہ کی بھر پور مزاحمت

کراچی : دوسرا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔15 رنز کے فرق سے پاکستان فتح سے محروم رہ گیا۔ پاکستان نے 9 وکٹوں پر 304 رنز بنائے۔ سرفراز نے شاندار سینچری داغ کر پاکستان کو ممکنہ شکست سے دور رکھا ۔ سرفراز 286 رنزکے مجوعے پر 118 رنز بنا کر آخری لمحات…

Read Full News