ڈیجیٹل مردم شماری ایک بہترین قدم ہے،سعید غنی
کراچی: وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ادارہ شماریات پاکستان کے تحت ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری ایک اچھا قدم ہے اور ہم اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ 2017 کی مردم شماری میں کم سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو جو خدشات تھے وہ اب نہیں ہونگے اور اس…