واٹر بورڈ ہائیڈرنٹس کی نیلامی کے خلاف درخواست مسترد

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے واٹر بورڈ ہائیڈرنٹس کی نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے نیلامی کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو واٹر بورڈ ہائیڈرنٹس کی نیلامی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ٹھیکیداروں کے وکیل نے موقف دیا کہ ٹینکرز کے ذریعے ڈی سی کوٹہ پانی…

Read Full News

پی ایس ایل میں کوئٹہ کو بھی ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان

کراچی : پاکستان سپرلیگ کے گورننگ کونسل اجلاس میں ایک میچ کی میزبانی کوئٹہ کو دینے پر اتفاق اور پی ایس ایل کا حتمی شیڈول اگلے ہفتے جاری کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کرکٹ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی صدارت میں اجلاس ہوا۔…

Read Full News

دعا زہرا کو والدین کے حوالے کر دیا گیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔دعا زہر کو شیلٹر ہوم سے عدالت میں پیش کیا گیا، لڑکی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ کم عمر بچی دعا زہرا کے مبینہ اغوا سے متعلق…

Read Full News

مرغی کا گوشت 600 , انڈے 300روپے درجن ہو گئے

کراچی; ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی آٹے کے ساتھ مرغی کی قیمتوں کا بحران کھڑا ہوگیا ہے۔ درامدی سویا بین کی کلیئرنس نہ ہونے سے مرغی کی افزائش متاثر ہونے لگی موسم سرما کی طلب پوری کرنا دشوار ہوگیا جس سے ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مرغی کا گوشت اور انڈے…

Read Full News

ممنوعہ فنڈنگ:عمران کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: بیکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی عبوری ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان کے وکیل کی جانب سے عدالت میں…

Read Full News

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد سے ملاقات

ریاض/راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی، اس…

Read Full News

ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

کراچی : نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کے میچز بالترتیب 9 ،11 اور13 جنوری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی( نیشنل بنک کرکٹ ایرینا ) میں کھیلے جائیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعرات کو عبوری سلیکشن…

Read Full News

پاکستان کو 319 رنز کا ہدف مل گیا

کراچی: دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو فتح کے لئے 319 رنز کا ہدف مل گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیر کی۔ قومی ٹیم محض ایک رنز کا اضافہ کرسکی۔ابرار احمد بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ…

Read Full News

ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد: ملکی برآمدات کو بڑھانے کا مشن،وفاقی حکومت نے ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر کی سربراہی میں ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے،کمیٹی میں گورنر اسٹیٹ بینک،سیکرٹری تجارت اور سیکرٹری خزانہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔…

Read Full News

مرغی کاگوشت بیف سے بھی مہنگا ہونے والا ہے !

کراچی : فیڈ کا بحران،مرغی کا گوشت بیف سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق وفاق دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کو مرغی کے گوشت کی قیمت 650 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی تھی جس کے بعد تاجروں اور پولٹری فارمرز نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کے گوشت کی…

Read Full News