گانے میں ایک ساتھ ’ٹھمکے‘ لگانے کی آفر کس نے کی ؟ سارہ نے بتا دیا
کراچی: معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ایک گانے میں پرفارمنس کرنے کی پیش کش کی تھی، جس میں انہیں ’ٹھمکے‘ لگانے تھے۔ سارہ خان اور فلک شبیر جولائی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کے ہاں اکتوبر 2021 میں…