اورنگی میں 15گھنٹےآپریشن،7انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نےمسقطی محلہ اورنگی ٹائون اورملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف 15گھنٹےسرچ اورکومبنگ آپریشن کےدوران مشتبہ افرادکےبائیو میٹرک ویری فکیشن کے بعد متعددمقدمات میں انتہائی مطلوب 7ملزمان گل زمان،امیر خان، محمدطفیل، حماد، پرویز،زبیر،فاروق،ذیشان علی اور 3ڈکیت، 21اسٹریٹ کرمنلز،غیر قانونی شہریت رکھنےوالےافغان باشندے کوحراست میں لے لیا۔ ملزمان کےقبضےسے…