بلوچستان کی اہم شخصیات کی آصف زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شامل

کوئٹہ، کراچی:بلوچستان سے تعلق رکھنے والی قبائلی و سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میںشمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سابق وفاقی وزیرسردار فتح محمد محمد حسنی ،سابق صوبائی وزیرطاہر محمود خان ،وزیراعلیٰ کے کوآرڈی نیٹرنوابزداہ جمال رئیسانی، قبائلی و سیاسی رہنمامیرمولاداد راہیجہ،میر عمیرمحمدحسنی نے بلاول ہائوس کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری…

Read Full News

پی ٹی آئی وومن ونگ کراچی خواتین ونگ کا کنونشن آج ،تیاریاں مکمل

کراچی : پی ٹی آئی وومن ونگ کراچی کی جانب سے خواتین کنونشن کا انعقاد آج 8 جنوری کوہوگا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ کنونشن میں پی ٹی آئی چئیرمن عمران خان کراچی کی خواتین سے خطاب کریں گے،کنونشن کی صدارت صدر وومن ونگ کراچی فضہ ذیشان سمیت دیگر عہدیداران کریں گی۔ تقریب…

Read Full News

کراچی کی ترقی کیلئےجس کے پاس جانا پڑا جاؤں گا،گورنرسندھ

کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے میمن خدمت فورم کے 11 رکنی وفد نے حاجی معسود پاریکھ کی سربراہی میں گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں قومی ترقی میں میمن برادری کے کردار ، درپیش مشکلات اور حائل رکاوٹوں سمیت دیگر…

Read Full News

جماعت اسلامی کا’’اعلان کراچی جلسہ عام‘‘ آج، تاجروں نے حمایت کردی

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج بروز اتوار 8جنوری 2بجے دن مزار قائد کے سامنے باغ جناح گراؤنڈ میں ”اعلان کراچی جلسہ عام“ منعقد ہو گا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ، تاجروں نے بھی جلسے کی حمایت کردی ہے ۔جس میں شہر…

Read Full News

ایم کیوایم اورپی ایس پی میں مذاکرات ڈیڈلاک کاشکار

کراچی : تمام دھڑوں کویکجاکرنے کے معاملے پرایم کیوایم پاکستان اورپی ایس پی رہنمائوں کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کاشکارہوگئے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم دھڑوں کو یکجا کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا،ایم کیوایم رہنمائوں میں مصطفیٰ کمال اورانیس قائمخانی کواہم عہدے دینے پر اختلافات ہیں۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی دوحصوں میں تقسیم ہوگئی،مصطفیٰ کمال کوسینئرڈپٹی…

Read Full News

سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب، ایم کیو ایم کا پی پی کا گٹھ جوڑ واضح ہوگیا

کراچی: فیصل واڈا کے استعفی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اس طرح پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو کی بلامقابلہ کامیابی کے امکانات روشن ہوگئے۔ پارٹی سے نکالے گئے تحریک انصاف کے سابق…

Read Full News

مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کر گئے

کراچی : معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کر گئے۔مولانا احترام الحق تھانوی کے صاحبزادے محتشم الحق تھانوی نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والد صاحب گزشتہ 6 ماہ سے کینسر میں مبتلا تھے اور امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں زیر علاج تھے۔ محتشم الحق تھانوی کے مطابق مولانا…

Read Full News

شارع فیصل پر غیرملکیوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی: کراچی میں شارع فیصل پرغیرملکیوں کو لوٹنےوالےملزم کو پولیس نےگرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق شارع فیصل پر منی چینجر سے 23 لاکھ روپے لےکرنکلےغیرملکی باشندوں کو لوٹنے والےملزم کو ٹیپو سلطان پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا۔ سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس عبدالرحیم شیرازی کےمطابق کراچی میں کرسچن فیلو شپ کے لیے بطور…

Read Full News

پی آئی اے پرواز میں پانی کی عدم موجودگی سے مسافر پریشان

کراچی: کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز 368 پر پانی کی عدم موجودگی کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور اس حوالے سے مسافروں کی عملے سے تلخ کلامی بھی ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانے والے مسافروں کو پانی نہ ہونے کے…

Read Full News

بجلی اورگیس کا بحران،شہری سڑکوں پرنکل آئے،ماڑی پورروڈ بند

کراچی : شہرقائد میں بجلی اورگیس کی عدم فراہمی سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا،پریشان حال عوام سڑکوں پرآنے کیلئے مجبورہوگئے۔ لیاری کی مختلف آبادیوں کے مکینوں نے ہفتہ کو ماڑی پوروڈ پربجلی اورگیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اورمطالبہ کیا کہ گیس اوربجلی کی مصنوعی بندش کا خاتمہ کیا جائے۔ مظاہرین…

Read Full News