تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کےلئے مکمل تیارہے،خرم شیر

کراچی :پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پرتحریک کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، کراچی میں سب سے زیادہ امیدوار پی ٹی آئی سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں،مجبور قومی موومنٹ ریس میں نہیں ہے،پی پی بھی الیکشن سے خوفزدہ…

Read Full News

بلوچستان میں نئی سیاسی صف بندی شروع، مزید رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی: بلوچستان میں تبدیلی کی ہوائیں چل پڑی ہیں، 2018 کے سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے بطن سے جنم لینے والی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اپنے آخری سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پہلے سے ہی دھڑوں میں تقسیم پارٹی کے اراکین اب پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل…

Read Full News

کراچی میں پی پی کی ریلی، 15 جنوری کے بعد ہمارا راج ہوگا، کھوڑو کا دعویٰ

کراچی: 15 جنوری کو کراچی کے ہر حلقے میں تیروں کی بارش ہوگی،پیپلز پارٹی وہ واحد پارٹی ہے جس کے امیدوار ہر حلقے سےالیکشن لر رہے ہیں15 جنوری کے بعد کراچی شہر پر عوام راج کرے گی پیپلز پارٹی کو جب بھی موقع ملا ہم نے اس شہر اور عوام کی بلا تفریق اور رنگ…

Read Full News

ایم کیوایم نے حلقہ بندیوں کیخلاف احتجاج کی تاریخ تبدیل کردی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کراچی اور حیدرآباد کی حلقہ بندیوں کے خلاف 9 جنوری کی بجائے 11 جنوری کو دفتر الیکشن کمیشن سندھ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کریگی۔ تاریخ کی تبدیلی کا فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں حلقہ بندیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کی تاریخ تبدیل کرکے 9 جنوری کے…

Read Full News

عدنان سمیع کو قتل کی دھمکیاں کب اور کیوں دی گئیں !

نئی دہلی: گلوکار عدنان سمیع نے کہا ہے کہ جب میں نے بھارتی شہریت کیلئے درخواست دی تو بہت تنقید ہوئی، کچھ لوگوں نے بہت برا بھلا کہا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔ بی بی سی کو انٹرویو میں گلوکار نے بتایا جو کچھ لوگوں نے میڈیا میں سنا وہ حقیقت نہیں،…

Read Full News

شگفتہ اعجاز نے ایوارڈز دینے کے معیار پر سوالات اٹھا دیے

لاہور:سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کہا ہے کہ آج کل ایوارڈز دینے کےلئے جو معیار مقرر کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے صرف تقریب میں آنے کی یقین دہانی کرانی ہے ، جو لوگ یہ ایوارڈ وصول کرتے ہیں انہیں کس طرح اطمینان ہوتا ہے مجھے اس پر بھی حیرانی ہے ۔…

Read Full News

ٹرافی کی نقاب کشائی، پاک نیوزی لینڈ پہلاون ڈے کل کھیلا جائے گا

کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان آج پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں…

Read Full News

مرتضی وہاب کی تنقید کا رخ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب

کراچی : سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان 15 جنوری کو انتخابات نہیں چاہتی اس وجہ سے وہ احتجاج کر رہی ہے۔کراچی کے علاقے بورڈ بیسن پر 2 کلو میٹر پیدل چلنے کی راہداری کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے…

Read Full News

ڈاکٹر سارہ جنسی ہراسانی کاشکار بنی ،لاش مل گئی ، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: سی ویو پرسمندرمیں چھلانگ لگا کرمبینہ طورپرخود کشی کرنے والی 23 سالہ ڈاکٹر سارہ ملک نامی خاتون کی موت جنسی ہراسانی کا شاخسانہ نکلا۔ سارہ کی لاش مل گئی، جنسی ہراسانی کے الزام میں ویٹرنری ہسپتال سے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا،مقتولہ کے والد کی شکایت پرواقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔…

Read Full News

کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن ہی ہونگے , تیاری مکمل

کراچی : ایم کیو ایم کی تمام تر کوششوں کے باوجود الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو الیکشن کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائیں گے جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں…

Read Full News