الیکشن کمیشن : کراچی بلدیاتی انتخابات پرمحفوظ فیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کی درخواستوں پر آج (پیرکو) فیصلہ سنائے گا ۔ الیکشن کمیشن نے جمعہ کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن محفوظ فیصلہ صبح 10بجے…

Read Full News

بقا کےلئے شخصیتوں کے بجائے مہاجر نظریے سے جڑنا ہوگا ، آفاق احمد

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ (پاکستا ن) جمشیدٹاؤن زون کی جانب سے زونل سطح کے انتخابی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں لائنز کی عوام نے شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں شرکت کی۔ انتخابی اجتماع سے چیئر مین آفاق احمد سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا، آفاق احمدنے کہا کہ الیکشن کے دوران تمام…

Read Full News

کورنگی میں 2 کمسن سہیلیاں پراسرار طور پر لاپتہ، مقدمہ درج

کراچی: کورنگی میں 2سہیلیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں۔ پولیس نے والدین کی مدعیت میں اغوا کی دفعہ 364 اے کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس کو دی گئی مقدمہ اندراج کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورنگی دونمبر میں چودہ سالہ کنزہ بنت محمد جنید اور اس کی سہیلی 14 سالہ…

Read Full News

آرمی چیف کی خانہ کعبہ کے دروازے پر تصویر وائرل

مکہ مکرمہ: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران خانہ کعبہ کے دروازے پر لی گئی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے ۔ آرمی چیف کی آمدپرخصوصی طوررپربیت اللہ شریف کادروازہ کھولا گیا،سعودی حکام کی جانب سے سپہ سالار کو خانہ کعبہ کی زیارت بھی کرائی گئی۔ جنرل سید عاصم منیر…

Read Full News

تحریک انصاف کے کراچی کے مختلف علاقوں میں ممبرسازی کیمپ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے تحت کراچی میں پارٹی میں ممبرسازی کا سلسلہ جاری ہے،شہربھرمیں کیمپس لگائے گئے۔ اتوارکو پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمرنے رہنمائوں کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن اوردیگرمقامات پر ممبرسازی کیمپوں کا دورہ کیا،اورنگی ٹاوٴن میں ممبرسازی کیمپ پرگفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد…

Read Full News

آئی ایم ایف نے پاکستان سے تعاون کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: جنیوا کانفرنس آج شروع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان اور وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شامل ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے…

Read Full News

مہوش حیات کو تحفظ کی ضرورت پڑ گئی، باڈی گارڈز رکھ لئے!

کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کے حوالے سے افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ انہوں نے اپنی سیکیورٹی کے لیے پرائیویٹ باڈی گارڈز رکھ لیے ہیں۔ اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ مہوش حیات نے مبینہ طور پر سیاسی خبروں اور خود پر ہونے والی تنقید کے بعد باڈی گارڈز کی…

Read Full News

اسلام میں رنگ و نسل،زبان اور قومیت کی اہمیت نہیں، کامران ٹیسوری

کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات اسلام سے دوری کا نتیجہ ہیں،ہمیں اپنے اسلاف کے طے کردہ اصولوں پرعمل پیرا ہوکرمشکل حالات سے نبرد آزما ہونیکی ضرورت ہے،اس ضمن میں علماء کرام قوم کی درست سمت کا تعین کرنے میں اپنا کردارادا کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں…

Read Full News

قائد آبا دمیں پی ٹی آئی کی ’’مہنگائی مٹائو الیکشن کرائو ملک بچائو‘‘ ریلی

کراچی :ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کےخلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیل پر ضلع ملیرکے علاقےقائد آبا د سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل ، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ریلی ملیر کے مختلف مقامات پر پہنچنے پر پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ، رہنمائوں،…

Read Full News

عمران نے توپوں کا رخ پھر سے جنرل (ر) باجوہ اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف کردیا

کراچی ،اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ملک میں جاری بحران کاذمہ دار انہیں قرار دیا ہے۔ کراچی میں خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک خطاب کے دوران انہوں نے کہا سب جانتے ہیں وہ کون…

Read Full News