عمران خان نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولا مسترد کردیا

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ لوگوں کو ڈرایا جارہاہے ،کہاجا رہا عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے ،اسکا کوئی مستقبل نہیں، ہم نےمائنس کردیا ،تحریک انصاف کا بھی کوئی مستقبل نہیں۔ہمارے اتحادیوں کو بھی دھمکیاں دی گئیں۔5ارکان کو خریدنے کیلئے سوا ارب روپے کی آفر کی گئی ۔ لاہور…

Read Full News

گندم قیمتیں کنٹرول کیوں نہیں ہورہیں ؟ مراد علی شاہ اجلاس میں بھڑک اٹھے

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جنیوا میں ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے بعد واپس آتے ہی گندم کی موجودہ صورتحال اورآٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہائوس میں اجلاس منعقد کیا اور محکمہ خوراک کو ہدایت کی کہ اوپن مارکیٹ میں آٹافی کلو 95 روپے جبکہ…

Read Full News

کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے ، وزیراعظم کا اظہار افسوس

لاہور،اسلام آباد:معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر جو گزشتہ روزطویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ اور تدفین کراچی میں کی جائے گی ۔ معروف سینئر اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گرگئے تھے جس کے باعث ان کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر…

Read Full News

جنیوا کانفرنس کامیاب،9.7 ارب ڈالر کا اعلان حکومت پر عالمی اعتماد ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےجنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی،9.70 ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا۔وزیراعظم نے وفاقی وزرا کیساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعاؤں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے، سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک کوششیں جاری رکھیں…

Read Full News

کابل میں افغان وزارت خارجہ کے باہر دھماکا ، 21 جاں بحق

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے باہردھماکہ ہوگیا،افغان میڈیاکے مطابق دھماکے میں 21افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان طالبان انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں متعددافرادزخمی ہوگئے،اموات میں اضافے کاخدشہ ہے۔خبرایجنسی کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گونج دور دور تک سنی گئی، عمارت اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بھگدڑ مچ…

Read Full News

نجمی عالم کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما نجمی عالم کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی منظوری کو پہلے متعلقہ فورم پر چیلنج کرنا چاہیے ، وکیل پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا…

Read Full News

کراچی : ایم کیوایم ، پی ایس پی ، متحدہ بحالی تحریک کا پہلا مشترکہ پاور شو !

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام صوبائی الیکشن کمیشن کراچی کے دفتر کے باہر سندھ سرکار کی متعصبانہ حلقہ بندیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینرز،اراکین رابطہ کمیٹی،سینیٹرز قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین، سینئر سیاسی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال پی…

Read Full News

رونالڈو کے آتے ہی سعودی کلب النصر کے فالوئرز 1 کروڑ بڑھ گئے

ریاض :رونالڈو کی شمولیت کے بعد النصر کے انسٹاگرام فالوئرز کی تعداد میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔ رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب النصر کی جانب سے اس معاہدے کا اعلان مشترکہ طور پر انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔اس پوسٹ کو 3کروڑ سے زائد بار لائیک کیا گیا۔ کلب کو جوائن…

Read Full News

کامیاب سفارتکاری کو بھیک سے تشبیہ دینا پوری قوم کی توہین ہے، شرجیل

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام نے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماں کے ڈونرز کانفرنس سے متعلق بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے وطن کے سیلاب متاثرین کیلئے ماحولیاتی انصاف کا مقدمہ اقوامِ عالم کے سامنے بہت کامیابی سے…

Read Full News

شاعر و افسانہ نگار ابن انشا کی 45 ویں برسی منائی گئی

لاہور: اردو ادب کے معروف شاعر و افسانہ نگار ابن انشا کی 45 ویں برسی منائی گئی۔ادبی حلقوں کے مطابق ابن انشا کی برسی پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی گئیں جن میں ابن انشا کو ادبی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ابن انشا کا اصل نام شیر محمد خان…

Read Full News