2023ء کا پہلا مہینہ: گلستان جوہر میں ایک کروڑ کی ڈکیتی
کراچی: گلستان جوہر میں 2023 کی بڑی ڈکیتی، سفید سوک کار میں سوار ملزمان تقریبا 1 کروڑ روپے سے زائد کے زیورات، نقدی اور ڈالر لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے، بلاک ون میں سید شاہ رخ کے گھر میں مسلح افراد نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر 25 منٹ تک لوٹ مار کی، 40 تولے سونا،…