مارٹن ڈائو گروپ کا طلباء کیلئے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان

کراچی :پاکستان کے معروف کثیرالملکی ادویہ ساز گروپ مارٹن ڈاؤ نے مستحق طلباء کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے آئی بی اے کراچی میں ایم جاوید اکھائی اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مارٹن ڈائو گروپ کے چیئرمین علی اکھائی نے اسکالر شپ پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لیے آئی…

Read Full News

کراچی میں ہر 6 منٹ پر واردات، 24 گھنٹوں میں 149 ڈکیتیاں

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کراچی پولیس جاوید عالم اوڈھو نے دن بھر کے جرائم پر مبنی رپورٹ پیش کر دی ۔ رپورٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا گیا ، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

Read Full News

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوارمیں2فیصد نمو کی پیشنگوئی

کراچی : عالمی بینک نے مالی سال 2023 میں پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) میں2فیصد نمو کی پیشنگوئی کی ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ عالمی اقتصادی منظرنامہ میں کہی گئی ہے۔قبل ازیں اکتوبرمیں بھی عالمی بینک نے اپنے جائزوں میں جی ڈی پی میں دو فیصد نمو کی…

Read Full News

معروف مصنفہ اختر ریاض الدین انتقال کر گئیں

کراچی : معروف مصنفہ اختر ریاض الدین کراچی میں انتقال کر گئیں۔ اُ ن کی عمر چورانوے برس تھی۔ وہ 15 اگست 1928 کو کلکتہ میں پیدا ہوئیں۔ 1949 میں کنیرڈ کالج لاہور سے گریجوایشن کرنے کے بعد 1951 میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی میں ایم اےکیا، جس کے بعد انہوں نے…

Read Full News

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی پی رہنما کو 40 ہزار روپے کا جرمانہ

کراچی : الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی کے رہنما پر 40 ہزار روپے عائد کردیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نوید عزیز کے جاری کردہ احکام میں لکھا گیا ہے کہ آپ کو ناظم آباد میں جلسہ نہ کرنے سے متعلق پیشگی نوٹس دیا گیا تھا مگر اس کے باوجود…

Read Full News

مسلح ڈاکوؤں نے سعود آباد گورنمٹ ڈگری کالج میں گھس کر پروفیسرکو لوٹ لیا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے لوٹ مار کی وارداتوں پر نوٹس لینے کے باوجود شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔ سعود آباد صابر کالونی میں قائم گورنمنٹ ڈگری کالج میں گھس کر موٹر سائیکل سوار ڈاکو پروفیسر کو اسلحے کے زور…

Read Full News

بلدیاتی الیکشن میں بعض یو سیز پر یکطرفہ اور بعض پر کانٹے کا مقابلہ متوقع

کراچی: بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان دلچسپ اور بعض یونین کمیٹیوں پر یکطرفہ مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ ضلع جنوبی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے، امیدوار قیادت کے بیانیے کے علاوہ گلی محلے کی سیاست، ذاتی تعلق، رشتے داری، گروہی، لسانی اور…

Read Full News

کراچی : فلورملز،چکی مالکان کو 2 لاکھ ٹن سرکاری گندم کا کوٹہ جاری

کراچی : محکمہ خوراک سندھ نے روس سے 6 لاکھ 80 ہزارٹن گندم آنے کے بعد فلورملزاورچکی مالکان کو 2 لاکھ 27 ہزارٹن سرکاری گندم کا کوٹہ جاری کردیا،آٹے کی فی کلو160 روپے قیمت میں کمی آئے گی یا نہیں گارنٹی دینے پرکوئی تیارنہیں۔ کراچی میں فلورملز کو 97 ہزارٹن سرکاری گندم کا کوٹہ جاری…

Read Full News

کراچی : مقابلوں میں 200 سےزائدڈکیتیوں میں ملوث 5 ملزم گرفتار

کراچی: کراچی میں پولیس اور ڈاکوئون کے درمیان مختلف مبینہ مقابلوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزم گرفتارکرلیےگئے۔ کراچی پولیس کےمطابق اتحادٹائون گلشن غازی میں پولیس اور ڈاکوئوں کےدرمیان مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیے گئے،ملزمان کےقبضےسےاسلحہ بھی برآمدکرلیاگیاجبکہ پولیس نےدعویٰ کیا ہےکہ ملزمان 200 سےزائدڈکیتی کی وارداتیں کرچکے ہیں ۔…

Read Full News

کراچی میراتھون 29 جنوری کو نشان پاکستان سی ویو پر ہوگی

کراچی : کمشنرکراچی میراتھون 29 جنوری کو نشان پاکستان سی ویو پر ہوگی۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن صبح دس بجے میراتھون کا افتتاح کریں گے. اور اسی جگہ مراتھون کا اختتام ہوگا۔ کمشنر نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی مراتھون کے ذریعے شہر میں امن اور اسپورٹس کو فروغ ملے گا۔ کمشنر آفس کے…

Read Full News