کراچی میں پولنگ اشٹیشنوں کے باہر سیاسی جماعتوں کے کیمپس قائم
کراچی: بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سیاسی بے یقینی کے سائے میں کراچی میں بلدیاتی انتخابی مہم 13 جنوری کی رات 12 بجے پرامن طورپرختم ہوگئی۔مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کی جانب سے بنائے گئے پولنگ اسٹیشنز کے قریب انتخابی کیمپ جمعہ کوہی قائم کردیے گئے جو انتخابی مہم کے لیے…