ابوظہبی: 10 ہزار افراد نے اعضا عطیہ کرنے کیلئے اندراج کروا لیا
دبئی: ابوظہبی میں 10 ہزار سے زائد افراد نے اعضا عطیہ کروانے کی فہرست میں اپنا اندراج کروا لیا ہے۔اس بات کا اعلان اماراتی محکمہ صحت نےکیا اور مزید شہریوں کو منصوبے میں شامل ہونے کیلئے حوصلہ افزائی کی۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ مختلف اقوام اور عمر کے لوگوں نے اعضا عطیہ کرنے کیلئے…