ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا
کراچی : وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 32 فیصد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ…