نیپرا کی یکساں ٹیرف پالیسی: کے الیکٹرک کا ٹیرف ایڈجسٹ
کراچی : وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے نیپرا نے یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت کے۔ الیکٹرک کے ٹیرف کو ایڈجسٹ کردیا ہے۔ پاکستان بھر میں بجلی کے صارفین سے وفاقی حکومت اور ریگولیٹر نیپرا کے قواعد و ضوابط کے مطابق مساوی یا یکساں ٹیرف وصول کیا…