بلدیاتی الیکشن کل ہی ہوں گے, الیکشن کمیشن , ایم کیو ایم کا اجلاس طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کو سکیورٹی کے سخت اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے بھی رابطہ…

Read Full News

شہباز شریف نے ایم کیو ایم کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کو کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وفاقی حکومت سےعلیحدگی کی دھمکی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول کو فون کرکے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی…

Read Full News

بلدیاتی انتخاب ملتوی کرنے کی پھر درخواست پر الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

کراچی : سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دستیابی تک بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کیا جائے, چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن…

Read Full News

رانا ثنا نے کراچی اور حیدرآباد میں تصادم کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کےدرمیان اختلافات نےتشویشناک صورتحال اختیارکرلی ہے۔ وزیرداخلہ کہا کہ بعض شرپسندعناصر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تصادم اورامن وامان کی…

Read Full News

ملک سے ٹیکسٹائل مصنوعا ت کی برآمدات میں 7 فیصد کمی

کراچی : ملک سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7.1 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اور آل پاکستان ملز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 8.80 ارب ڈالر کا…

Read Full News

ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ تک اضافہ

اسلام آباد: انڈس موٹرز کمپنی (آئی ایم سی) نے معاشی غیریقینی، خام مال پر مہنگائی کے اثرات اور پیداواری لاگت میں اضافے کے پیش نظر ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے 12 لاکھ تک اضافہ کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق یارس 1.3 ایم ٹی کی قیمت میں 2 لاکھ 80…

Read Full News

کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم کی گیارہویں برسی آج

فیصل آ باد: گی۔ فیصل آ باد کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنےو الی ارفع کریم نے صرف 9 سال کی عمر میں مائیکروسافٹ سر ٹیفاٹیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ 2 فروری1995ء کو پیدا ہو نیوالی ارفع کریم کو 22 دسمبر2011ء کو مرگی کا دورہ…

Read Full News

ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی آج دبئی جائے گی

اسلام آباد : صحافی ارشد شریف قتل کیس کے لیے تشکیل دی گئی سپیشل جے آئی ٹی آج شام دبئی روانہ ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیشل جے آئی ٹی دبئی میں ایک ہفتے کی انکوائری کے بعد کینیا بھی جائے گی۔ دبئی میں ٹیم ارشد شریف کے آخری دنوں کی ملاقاتوں اور رابطوں…

Read Full News

کراچی:بلدیاتی الیکشن،تیاریاں مکمل،4990 پولنگ اسٹیشن قائم

کراچی: الیکشن کمشنر سندھ اعجازانور چوہان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل ہے، انتخابی عملے کی تعیناتی کا کام مکمل ہوچکا ہے اورانتخابی عملہ کوآج ہفتہ 14 جنوری کوسامان اورانتخابی مواد فراہم کردیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب…

Read Full News