کراچی میں نان 20 روپے کی ہو گئی

کراچی : آٹے کی قیمت کم ہونے سے 25 روپے کا نان 20 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 92 روپے کلو ہے، حکومت سندھ مل مالکان کو 58 روپے فی کلو گندم فراہم کر رہی ہے۔ آٹا مل مالکان بازار میں آٹا 95 روپے کلو دے رہے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع دکاندار…

Read Full News

کراچی شہر میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی

کراچی: نیوکراچی سیکٹر 5 ای میں فائرنگ کا واقعے میں ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت عبدلعزیر کے نام سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق عزیر کوگھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پرقتل کیا گیا ہے۔ مقتول کے بیٹے کے مطابق میرے والد گھر سے باہر نکلے ہی تھے کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان…

Read Full News

لطیف آفریدی کاقتل : وکلا اور بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال جاری

اسلام آباد: سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف وکلا اور بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب بار، لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور بار، پاکستان بار کونسل، اسلام آباد بار کونسل اور پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، جس کے باعث کئی…

Read Full News

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ

سلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 24 جنوری تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان وارنٹ گرفتاری کے باوجود الیکشن کمیشن…

Read Full News

10 یوسز میں دوبارہ پولنگ کی درخواست،جماعت اسلامی ملک بھر میں مظاہرے کرے گی

کراچی : بلدیاتی الیکشن کے مکمل نتائج کا اعلان ہونے کے بعد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ حافظ نعیم نے کہاہے کہ 10 یوسیز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کریں گے ، تنائج روک کر ہماری کامیابی کے مارجن کو کم کرنے کی…

Read Full News

میئر کراچی : بلدیہ عظمیٰ میں کوئی جماعت تنہاحکمرانی نہیں کرسکے گی !

کراچی: کراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابی نتائج کے بعد ٹاؤن کی زیادہ سے زیادہ چیئرمین شپ اورمیئر کراچی کا اعزازحاصل کرنے کیلئے جوڑ توڑکا مرحلہ شروع ہوجائیگا لیکن کوئی بھی جماعت بلدیہ عظمی کراچی کی حکمرانی تنہا حاصل نہیں کرسکتی ہے،مخصوص نشستوں کے انتخاب سے پہلے سادہ اکثریت کی تعداد دیکھی جائے تو…

Read Full News

ایک ماہ صبرکرلیتے ،ایم کیوایم ہار جاتی مگر کراچی جیت جاتا، مصطفیٰ کمال

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، لیکن کراچی جیت جاتا۔ ایک انٹرویو میں مصطفی کمال نے کہا کہ شہر میں جو حلقہ بندیاں ہوئی ہیں وہ درست نہیں ہیں، 3 مہینوں کے مذاکرات کے بعد…

Read Full News

فردوس شمیم کے خلاف سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کے خلاف کراچی کے سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ پریذائڈنگ آفیسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ متن میں کہا گیاہے کہ پولنگ کے دوران فردوس شمیم نقوی بیلٹ باکس کی سیل توڑنے لگے تو میں نے روکا روکنے…

Read Full News

فرانس ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے 12 کروڑ یورو قرضہ د یگا، معاہدہ طے

اسلام آباد: فرانس ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے پاکستان کو 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا، معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق قرض معاہدے پر دستخط سیکرٹری اقتصادی امور اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر نے کئے۔ فرانس کی جانب سے فراہم کردہ 12 کروڑ یورو خیبرپختونخوا میں 128 میگاواٹ کے ہائیڈرو منصوبے…

Read Full News

آج سے احتجاج، حکومت سے نہیں نکل رہے:خالد مقبول

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت سے نکلنے کا نہیں سوچ رہے مگر باقی یہی آپشن رہ گیا ہے، بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے سڑک پر کھڑی ایم کیو ایم کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے الیکشن پر سوالیہ نشان…

Read Full News