کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے5 دہشت گرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کراچی کے دو علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے۔ سی ٹی…

Read Full News

انمول بلوچ کا آئیٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور: ڈراموں کی مقبول اداکارہ انمول بلوچ نے عزم ظاہر کیا ہے کہ اگر انہوں نے فلموں میں اداکاری بھی شروع کردی تو وہ کسی بھی شرط پر آئٹم سانگ میں پرفارمنس نہیں کریں گی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وہ جلد ہی بڑی سکرین پر بھی دکھائی دیں گی۔ ایک انٹرویو میں انمول بلوچ…

Read Full News

مصطفیٰ کمال کی مفتی زبیر سے ملاقات،ایم کیوایم کا انضمام قابل ستائش قرار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال کی معروف عالم دین مفتی زبیر سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور بالخصوص کراچی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کے انضمام سے متعلق تفصیل سے گفتگو ہوئی۔اس موقع پر مفتی زبیر نے…

Read Full News

24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی 117 وارداتیں

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے 7 اضلاع میں اسٹریٹ کرائم کی 117 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کرائم کی وارداتوں کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے بدھ کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو رپورٹ بھیجی ۔رپورٹ کے مطابق شہر میں…

Read Full News

حیدرآباد : گاجر کاحلوہ کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 2 بھائی کراچی منتقل

حیدرآباد: حیدرآباد کے نواحی علاقے ٹنڈوجام میں زہریلا حلوہ کھانے سے دو بہنیں جان کی بازی ہار گئیں، دو بھائیوں کی حالت تشویشناک، کراچی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حیدرآباد کے نواحی علاقے ٹنڈوجام کے میر پاڑے میں محمد اکرم راجپوت کے گھر میں رات گئے حلوہ کھانے والے 4 بچے بیہوش ہوگئے جنہیں فوری طبی…

Read Full News

کراچی بلدیاتی الیکشن : سراج الحق نے زرداری سے امیدیں باندھ لیں !

کراچی :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) پر اثر انداز ہوکر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو شہر کی بڑی پارٹی ثابت کرنے کی سازش کی۔ ا انہوں نے کہاکہ لیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 11 پر جماعت اسلامی کے پولنگ ایجنٹس کو…

Read Full News

ملک بھر میں سعادت حسن منٹو کی 68 ویں برسی منائی گئی

کراچی : اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 68 ویں برسی (بدھ کو)منائی گئی۔ اس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ادبی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیاگیا جس میں سعادت حسن منٹو کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ منٹو 18جنوری1955ء کو…

Read Full News

امریکا اورسعودیہ تعلقات دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہیں، شہزادی ریما

واشنگٹن: امریکامیں متعیّن سعودی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ’’امریکا اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہیں‘‘۔انھوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں ایک پینل گفتگو میں کہا کہ ’’بعض اوقات ممالک کے درمیان اختلافات ہوتے ہیں لیکن ایک مضبوط شراکت داری بھی ہوتی ہے اور یہ…

Read Full News

عمران عباس بھی انوشکا شرما کی بہترین اداکاری کے معترف

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوب رو اداکار عمران عباس نے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کام کے تجربے سے متعلق بات کی ہے۔ انسٹاگرام پر عمران عباس سے ۔ایک پرستار نے سوال کیا کہ بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟۔جواب دیتے ہوئے عمران عباس…

Read Full News

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی

کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بھی ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ ملزمہ دانیہ شاہ نے گرفتاری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست دانیہ شاہ اوروالدہ سلمیٰ…

Read Full News