5 ارب روپے سے زائد کے مضاربہ اسکینڈل میں گرفتار ملزم کی ضمانت
کراچی: 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی ہے، ملزم پر بطور ایجنٹ عوام سے 15 کروڑ ہتھیانے کا الزام ہے۔ عدالت نے ملزم عبدالناصر کو 5 لاکھ روپے…