ریاض :میسی کی ٹیم نے دوستانہ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم کو ہرا دیا
ریاض : سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کے شاہ فہد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیونل میسی کی قیادت میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹارز ٹیم کو چ4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی ہے۔ الریاض کے النصرکلب کے ساتھ معاہدنے…