سندھ بھرمیں 27 اینٹی ریپ کرائسزسیل قائم کرنے کی منظوری
کراچی: سندھ حکومت نے خواتین اوربچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پربڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں 27 اینٹی ریپ کرائسزسیل قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے پائلٹ پراجیکٹ کے طورپرپہلا سیل پولیس سرجن آفس کراچی میں قائم ہوگا،جنسی زیادتی کا شکارہونے والے اینٹی…