معاشی بحران سنگین ، ملک کے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا
کراچی: پاکستان کو اگلے ماہ کے اوائل میں دو غیرملکی کمرشل بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے قرضوں کی ادائیگی کرنا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کو جنوری کے پہلے ہفتے میں خلیجی بینکوں کو دو قرضے واپس کرنا ہوں گے۔ یہ قرضے ایک سال کی مدت کے…