کنگنارناوت نے ایک اور پینڈورہ بکس کھول دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سیٹ پر خودکشی کرکے جان گنوا بیٹھنے والی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ اداکارہ کی موت کی…