وزیر داخلہ کا دہشت گردوں کے مقاصد ناکام بنانے کا عزم

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا ءاﷲ نے گزشتہ روز پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور اسلام آباد آئی ٹین دھماکے میں زخمی پولیس جوان محمد حنیف کی عیادت کی اورگلدستہ اورچیک پیش کیا۔ میڈیاسے گفتگو میں وزیرداخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ انہوں…

Read Full News

پہلی کلاؤڈپالیسی عملی اقدامات کے مرحلہ میں ہے:امین الحق

کراچی : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی کلاؤڈ پالیسی عملی اقدامات کے مراحل میں ہے، مصنوعی دانش اور فری لانسرز پالیسی پر متعلقہ فریقوں سے مشاورت جاری ہے۔ 2022ء میں وزارت آئی ٹی کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر…

Read Full News

فارمولا طے ! مصطفیٰ کمال اہم پریس کانفرنس کرنے والے ہیں !

کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی کوششیں رنگ لانے لگیں،مصطفی کمال پی ایس پی ختم کرکے ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کیلئے تیارہوگئے، مصطفی کمال اورانیس قائمخانی کی متحدہ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان آج یا ہفتہ کے روزمتوقع ہے۔ دونوں جماعتوں کے ملاپ کا اعلان پریس کانفرنس میں،مصطفی کمال خالد مقبول کی…

Read Full News

مدارس کے امتحانی فارم 4 جنوری تک جمع ہوں گے

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق معادلہ(مدارس)کے طلباءو طالبات امتحانی فارم 4جنوری 2023تک جمع کراسکتے ہیں۔ امتحانات میں شرکت کے خواہشمند طلبہ امتحانی فارم اور فیس واﺅچرجامعہ اردوکی ویب سائٹ http://www.fuuast.edu.pk/pvپر آن لائن پُر کرکے پرنٹ حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ امیدوار ان امتحانی فیس واﺅچرپر درج بینک میں…

Read Full News

پسندکی شادی کرنیوالےکوگرفتارکرنے سےروک دیاگیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے سےمتعلق دائر درخواست پر پسندکی شادی کرنیوالےمحمدراشدکوگرفتارکرنے سےروک دیا۔ عدالت نے ایس ایچ او گذری ،ایس آئی اوکو 13 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیئے، درخواست گزار محمد راشد نے ثمرہ سے 12 دسمبر 2022 کو پسند کی شادی کی تھی،لیاقت گبول…

Read Full News

مزدوروں کےبچوں کواعلیٰ تعلیم سےآراستہ کرینگے،سعیدغنی

کراچی :وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و چیئرمین گورننگ باڈی ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعیدغنی نےکہا ہے کہ ورکرز ویلفئیر بورڈمیں رجسٹرڈ ملازمین کو دئیے جانیوالے تمام فوائدان کو جلد از جلداورصاف و شفاف طریقے سےمل سکیں اس سلسلے میں ریجنل اور سینٹرل اسکرونٹی کمیٹیوں کاقیام عمل میں لایاگیا ہے اور اس کمیٹیوں میں…

Read Full News

کراچی : 2022 میں ڈاکو راج قائم رہا، 85 ہزار 948 وارداتیں

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کاسلسلہ تھمنےکے بجائے مزیدبڑھتاجارہا ہے جبکہ گزرتے برس 2022 میں بھی عروس البلادڈاکوئوں کے ہاتھوں یرغمال رہا۔ کراچی میں جان و مال کے تحفظ اور قیام امن کےحوالے سے متعلقہ اداروں سمیت حکومتی دعوے غلط ثابت ہوئے،جس کےنتیجےمیں ملک کےسب سے بڑے شہر، تجارتی حب اور صوبائی دارالحکومت کے…

Read Full News

کراچی کا بڑامسئلہ بدترین انفرا اسٹرکچر ہے،خرم شیر، ایڈمنسٹریٹر کراچی سے ملاقات

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماخرم شیر زمان نےایڈمنسٹریٹرکراچی سیف الرحمن سےملاقات کی،ملاقات میں کراچی کے بنیادی مسائل سمیت دیگر امور پر گفتگوہوئی،ملاقات میں اراکین اسمبلی ڈاکٹر سیماضیاء،راجا اظہر،رہنماعدنان اسماعیل بھی ہمراہ شریک تھے۔ خرم شیر زمان نے ایڈمنسٹریٹرکراچی کو شہر کے مسائل کے حوالے سے شکایتی درخواست بھی پیش کی،پیش کردہ درخواست میں خرم…

Read Full News

لیجنڈ فٹبالر پیلے کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئے

برازیلیا:برازیل کے لیجنڈ فٹبالرپیلے 82سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،امریکی میڈیاکے مطابق اہلخانہ نے بھی پیلے کے انتقال کی تصدیق کردی۔ کینسر کے مرض میں مبتلا برازیلین سٹار چندہفتے سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے،پیلے اورمیراڈونافٹبال کی دنیاکے دوعظیم کھلاڑی شمارکئے جاتے ہیں۔ برازیل کے لیجنڈ فٹبالرپیلے نےمحض 17 سال کی عمر میں ورلڈکپ میچ سے ڈیبیو…

Read Full News

ہانیہ عامر نے ساتھی اداکارہ یشمیٰ گل عین ضرورت پر مدد کر دی !

کراچی :پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ یشمیٰ گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کے جوڑے میں جلوے بکھیر دیئے، عین وقت پر ان کی ناک کٹنے سے بچ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یشمیٰ گل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ہلکے جامنی رنگ کا لباس زیب تن…

Read Full News