متحد ہونا ہی پڑے گا،گورنرسندھ، فاروق ستارسے ملاقات

کراچی:سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی میں گورنر سندھ جناب کامران ٹسوری نے ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک بالخصوص شہری سندھ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی اراکینِ او آر سی کمیٹی مختلف…

Read Full News

ڈکیتیاں،لوٹ مار،قتل،ریپ،کراچی کیلئے 2022 ء بھیانک سال ثابت !

کراچی : نوجوانوں کی ہلاکت،عورتوں کے ریپ،معصوم بچوں کے قتل جیسے گھناؤنے جرائم اور واقعات کراچی کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہیں جہاں سال 2022 کے دوران خواتین کے ساتھ واقعات میں اضافہ دیکھا گیا اور 500 سے زائد خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ جب ملک میں…

Read Full News

آرمی چیف نے قومی اتفاق رائے کو ضروری قرار دے دیا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان ایک انتہائی نازک موڑسے گزررہاہے،معاشی اوردہشتگردی کے چیلنجزدرپیش ہیں، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سٹیک ہولڈرز میں قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق نیول اکیڈمی کراچی میں مختلف کورسزکی پاسنگ آئوٹ پریڈ ہوئی۔آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر پریڈکے مہمان خصوصی تھے۔ آئی ایس…

Read Full News

بلوچستان کیلئے اب بھی بہت کچھ کرنا باقی ہے : زرداری

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے صدرآصف علی زرداری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال باالخصوص بلوچستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،باپ پارٹی کے اراکین بلوچستان اسمبلی ظہوربلیدی،سلیم کھوسہ اورعارف محمد حسنی بھی ملاقات میں شریک تھے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ سے بلوچستان کی آوازرہی ہے،بلوچستان بی…

Read Full News

کراچی میں کب تک نوجوانوں کے جنازے اٹھیں گے؟حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ رات نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں شہید ہونے والے نوجوان جہانگیر سہیل کی نماز جنازہ میں شرکت کی،لواحقین و پسماندگان سے ملاقات و اظہار تعزیت بھی کیا۔ اس موقع پر امیر ضلع شمالی محمد یوسف،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ودیگر بھی موجود تھے۔…

Read Full News

کراچی سے بھتہ خوری،ٹارکلنگ ختم کردی،مرتضیٰ وہاب کا دعویٰ

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون مرتضی وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی سے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کا تقریبا خاتمہ کردیا گیا ہے تاہم اسٹریٹ کرائم کی عفریت پر ملکر قابو پانا ہوگا شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ہمیں تشویش ہے۔ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں نیوز کانفرنس سے…

Read Full News

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں سے ناروا سلوک، سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری نے ائرپورٹس پر عدم سہولیات، مسافروں سے ناروا سلوک پر متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ دوران سماعت سی اے اے، کسٹمز، ایف آئی اے، پی آئی اے حکام پیش ہوئے اور بتایا کہ مسافروں کو سہولیات کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، ایف آئی اے نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ، منشیات…

Read Full News

ٹیکس چور ملک لوٹ رہے، عوام کو مہنگائی کا سامنا، حلیم عادل

کراچی : قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہےکہ جو ٹیکس دے رہے ہیں، انہیں مہنگائی کا سامنا ہے، جو ٹیکس چور ہیں، وہ ملک لوٹ رہے ہیں، امپورٹڈ حکومت میں مہنگائی کو طوفان تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، عوام کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کیا…

Read Full News

اب کوئی کراچی بند نہیں کراسکتا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں نامزد امیدواروں سے متعلق منعقدہ پروگرام سے خطاب میں کہا کہ اب کوئی دہشتگرد کراچی کو بند نہیں کرسکتا، اسٹریٹ کرائم پر موثر اقدامات کررہے ہیں، شہر کو جلد امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے…

Read Full News

بلاول کا کراچی میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان

کراچی :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں کارکنوں نے وہ کام کر کے دکھایا جس کا وعدہ کیا تھا، کارکن لانگ مارچ کے ذریعے اسلام آباد پہنچے، اسلام آباد پہنچ کر ناکام وزیراعظم کو جمہوری طریقے سے گھر بھیجا، ہم سلیکٹڈ…

Read Full News