آمدن سے زائد اثاثے کیس ، آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی :احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کےریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے آغا سراج کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا۔ ضمانت مسترد کئے…

Read Full News

پاکستان کا بھارت سے دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی ختم کرنے کامطالبہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی ختم کرے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا ہے۔ بھارت سے مشروط مذاکرات ہوسکتے ہیں، بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی ختم…

Read Full News

بجلی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی

کراچی : ملک میں بجلی کی پیداوار 10 ہزار میگاواٹ کی سطح سے بھی نیچے آ گئی، بجلی کی پیدوار میں کمی کے باعث شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر جانے سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ ملک میں بجلی شارٹ فال میں اضافہ کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع…

Read Full News

وزیراعظم آڈیو لیکس : گرفتار ملزم سے تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم

اسلام آباد : وزیراعظم کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیکس میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے اسٹاف میں سے تھا، حراست میں لیے…

Read Full News

چین میں کورونا نے پھر تباہی مچا دی ،پاکستان میں 26 کیسز رپورٹ

اسلام آباد، بیجنگ : ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے26کیس رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے گزشتہ روز جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار488کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے26 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ، اس دوران کورونا…

Read Full News

پرانےنوٹ تبدیل کرانےکیلئے2دن باقی !

کراچی :اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ نوٹوں کی تبدیلی کیلئے 31 دسمبر 2022ء کو کھلے رہیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے بینک نوٹوں کے تبادلے کی مقررہ آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء ہے۔ یہ بینک نوٹ صرف اسٹیٹ بینک کے…

Read Full News

مبینہ آڈیو ، پی ٹی آئی کے ارکان فواد پر برس پڑے

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی جس میں فواد فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام دے رہے ہیں۔ مبینہ کال میں وہ کہہ رہے کہ سیاسی جماعتیں آپس کے سیاسی معاملات کے لیے فوجیوں کے کندھے استعمال نہ کریں ،آپس میں بیٹھیں اور معاملات پر…

Read Full News

ایڈ منسٹریٹرکورنگی کاشاہ فیصل کی مختلف یوسیزکادورہ

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی محمد شریف خان کاڈسٹرکٹ کورنگی کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل زون کی مختلف یوسیزکادورہ شاہ فیصل زون کے دورے کے دوران شاہرائوں ، گرین بیلٹ اور یوسی 7 میں شاہ فیصل 5 نمبر اور 3 نمبر چورنگی کی تزئین و آرائش کے احکامات دئیے چوراہوں پر اسٹریٹ لائٹس کی…

Read Full News

سول اسپتال کراچی میں پیڈز کارڈیالوجی کاافتتاح آج ہوگا

کراچی: ڈائو میڈیکل کالج کی 97 کی کلاس کی جانب سے ڈاکٹر رتھ کے ایم فائو سول اسپتال کراچی میں پیڈز کارڈیالوجی کاافتتاح (آج)جمعرات کووائس چانسلر ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، پروفیسر محمد سعید قریشی کریںگے۔ ڈائو میڈیکل کالج کی ہر سال کی کلاس اپنے سلور جوبلی یا پچیس سال مکمل ہونے پر اپنی مادر…

Read Full News

آرٹس کونسل میں علم دوست ایوارڈکی کی تقریب

کراچی : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لائبریری کمیٹی اور ادارہ علم دوست کے تعاون سے ”تیسراعلم دوست ایوارڈ2022ء“ تقریب کاانعقادکیا گیا۔ صدارت محمود شام نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی اکرم کنجاہی تھے۔ نظامت کےفرائض فرحانہ اویس نےانجام دیے ۔ اظہارِ خیال کرنیوالوں میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، شبیر عادل، اقبال لطیف…

Read Full News