مچھر کالونی مین نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 9 سالہ شہزادی جاں بحق

کراچی:مچھر کالونی بابول چوک کے قریب نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 9سالہ بچی شہزادی ولد شاہ جہان دوران علاج جاں بحق ہوگئی۔ بچی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سے موسیٰ لین ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئی ۔

Read Full News

نازیہ حسن کے شوہر اور بھائی زوہیب حسن میں قانونی جنگ چھڑ گئی

کراچی: نامور گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ اور بھائی زوہیب حسن میں قانونی جنگ شروع ہوگئی۔ اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کر دیا۔ لندن میں کیے گئے اس مقدمے میں اشتیاق بیگ کا کہنا ہے کہ زوہیب حسن نے سنگین الزامات لگائے جس سے میری ساکھ مجروح…

Read Full News

اظہر علی آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بنا پنائے , شاندار انداز میں الوداع کیا گیا

کراچی: ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کو یادگار نہیں بنا سکے وہ صفر پر آئوٹ ہوگئے جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے شاندار انداز میں الوداعی خراج تحسین پیش کیا۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت دیگر کھلاڑیوں نے انہیں الوداع کیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فضاء میں بلے لہرا…

Read Full News

میرے اعلان نے کئی لوگوں کو بے نقاب کر دیا : عمران

لاہور: چیئربمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرکے کئی لوگوں کو بے نقاب کردیا، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں ہر صورت تحلیل ہوں گی، جنرل عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل رہیں گے، اسمبلیاں ٹوٹنے کی صورت میں 3…

Read Full News

گبول ٹائون میں 3 بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی:کراچی میں گبول ٹاﺅن کی ندی میں فائرنگ کرکے 3 بھائیوں کو قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ مقتول بھائیوں پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزمان کے ساتھی مفرور ہیں، تینوں بھائیوں میں ایک منشیات فروش تھا، قتل کا معاملہ منشیات فروشوں کے جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔ پولیس…

Read Full News

توانائی کی بچت کیلئے پالیسی تیار کر لی گئی

کراچی:ملک میں توانائی کی بچت کیلئے پالیسی تیارکرلی گئی جس میں تمام سرکاری و نجی عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ نیشنل توانائی تحفظ اتھارٹی (نیکا) نے توانائی تحفظ پالیسی 2022 تیارکی، تیارکردہ مسودے میں ٹرانسپورٹ،سرکاری اورنجی عمارتوں میں موٹرز،بوائلز دیگرآلات بوجھ قراردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان آلات کے…

Read Full News

دھند کے باعث حادثہ , 8افراد جان سے گئے

راجن پور:دھند کے باعث انڈس ہائی وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ شاہ والی کے مقام پراس وقت پیش آیا جب 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں, 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خوفناک حادثہ…

Read Full News

پرویز الہی کے بیان پر عمران اسماعیل کا د و ٹوک موقف

کراچی:سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے پرویز الہی کے بیان پر دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں مگر ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقررہ وقت پر اسمبلیاں تحلیل ہوں…

Read Full News

کورنگی سے 4 خطرناک ڈاکو گرفتار , اسلحہ بھی برآمد

کراچی:کراچی میں رینجرز اور پولیس نے کورنگی نورانی بستی اور قذافی ٹاﺅن سے 4 خطرناک ڈاکوﺅں کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 550 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکووں کو گرفتار کیا۔گرفتار ڈاکوﺅں میں عبدا…

Read Full News

دسمبر کے دکھ کب ختم ہوں گے ؟تحریر:فہیم صدیقی

دسمبرکےدکھ کب ختم ہونگے۔فہیم صدیقی دسمبر بھی عجیب ہی مہینہ ہے نجانے کیوں مجھے اب اس کا آنا اچھا نہیں لگتا یہ آتا ہے تو میں خود سے بھی چھپنا شروع کردیتا ہوں ایک عجیب سی تلخی میرے اندر بھر جاتی ہے اور ایسا محسوس ہونے لگتا ہے جیسے اداسی کے گہرے سیاہ بادلوں نے…

Read Full News