تاجر برادری نے توانائی بچت پالیسی مسترد کر دی

اسلام آباد:حکومت نے ملک بھر میں قومی توانائی بچت پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وفاقی کابینہ نے قومی توانائی بچت پلان کی منظوری دے دی، کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے تاجروں نے توانائی بجٹ پالیسی مسترد کردی اور حوالے اپنی حکمت عملی جلد مرتب کرنے کااعلان کیاہے ، تاجر تنظیموں…

Read Full News

سا ئنسی انداز میں گلے ملنے والا روبوٹ

ہیمبرگ:جرمنی میں واقع مشہور میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ نے ایک روبوٹ بنایا ہے جو سائنسی انداز میں گرمجوشی سے گلے ملتا ہے۔ اس طرح بالخصوص نفسیاتی معالجین اور بالخصوص تنہا افراد کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا اصرار ہے کہ ’یہ دنیا کا واحد روبوٹ ہے جو قدِ آدم کے برابر ہے۔ اس کا…

Read Full News

ریڈلائن،بی آر ٹی بس ڈپو کے لئے الہ دین پارک میں 10 ایکڑ زمین مختص

کراچی :صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ریڈ لائن بی آر ٹی بس ڈپو کے لئے 10 ایکڑ زمین الہ دین پارک میں مختص کردی گئی ہے۔بس ڈپو مسئلہ حل ہونے سے ایشین ڈیولپمنٹ بنک کے ساتھ معاملات بھی حل ہوجائیں گے۔ سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر…

Read Full News

کراچی ایئر پورٹ سے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام، 2 مسافر گرفتار

کراچی: کراچی ایئرپورٹ سے بینکاک 28 لاکھ روپے کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ہوگئی، کسٹم نے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کوشش ناکام بنادی، بینکاک جانے والے دو مسافروں سے 28 لاکھ روپے کی مساوی کرنسی برآمد…

Read Full News

پی ٹی آئی کا جوابی وار , شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاریاں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تجویز دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی طرح پی ٹی آئی نے بھی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تجویز دے دی۔ پی ٹی آئی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تجویز کا مقصد تحریک…

Read Full News

پیپلز پارٹی پنجاب حکومت بچانے کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار

لاہور: سابق صدر آصف ذرداری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھیں گے، ہرقربانی کیلئے تیار ہیں۔ آنے والا وقت انارکی اور انتشار کی سیاست کرنے والی قوتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، پیپلزپارٹی آئین کی بالادستی، پارلیمان کی بقا اورغریب کی فتح تک جہدوجہد جاری رکھےگی۔ ان کا کہنا تھا…

Read Full News

موبائل فونز کی درآمد میں کمی

کراچی : ملک میں موبائل فونز کی درآمد میں 66 فیصد کی بڑی کمی کا انکشاف ہوا ہے ۔ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 66 فیصد کمی کے ساتھ 29 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے نئے اعداد و شمار جاری…

Read Full News

ہڈیاں کیسے ٹوٹیں ؟ عائشہ عمر شنیرا کی حمایت میں سب بتا دیا

عائشہ عمر اور فیا خان بھی شنیرا اکرم کی حمایت میں بول پڑیں کراچی : سماجی کارکن، سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے فیروز خان کو بیٹی کے ہمراہ سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر ٹوکا تو سوشل میڈیا پر دورانِ سفر احتیاطی تدابیر نہ اختیار کرنے کی صورت میں حادثات کے حوالے…

Read Full News

بجلی اور گیس کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےگ ہدایت دی ہے کہ بجلی اور گیس کے صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیراعظم نے توانائی کے شعبے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بجلی اور گیس سمیت مختلف امور پرجامع حکمت عملی وضع کی گئی۔ وزیر اعظم نے اس عزم…

Read Full News

شجاعت نے کو عمران کو عقل مند قرار دے دیا

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اگر فیصلہ کرتے ہیں تو 5 ماہ نکال سکتے ہیں،عمران خان عقل مند آدمی ہیں،انہیں کسی مشورے کی ضرورت نہیں،مجھے عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار…

Read Full News