فٹنس مسائل یا کچھ اور ! بابر اعظم تاخیر سے میدان میں اترے
کراچی:فٹنس مسائل یا کچھ اور !قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز تاخیر سے میدان میں اترے جس کے بعد چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کے لیے تاخیر سے میدان میں آئے۔ ٹیم…