گورنر کا نوجوان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 3 دن کا الٹی میٹم

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کورنگی کے نوجوان اظہر کی اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں موت پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کو تین دن کا ٹائم دے دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوامی کالونی تھانے پہنچے جہاں انہوں نے ایس ایچ او سے اسٹریٹ کرائم کی اس واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے…

Read Full News

ایس ایچ او ساحل کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا

کراچی :ایس ایچ او ساحل کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساوتھ اسد رضاکے مطابق ایس ایچ او تھانہ ساحل شاہد اعظم بلوچ کو با قائدہ گرفتار کیا گیا ہبے ۔ایس ایچ او شاہد بلوچ نے اختیار کا ناجائز فائدہ اٹھایا تھا۔ ان کے مطابق دو ملزمان کومنشیات کے مقدمے میں…

Read Full News

کنگ خان بھی اسٹار فٹبالر میسی کے مداحوں کی فہرست میں شامل

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی اسٹار فٹبالر میسی کے مداح نکلے ۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے 15 منٹ تک مداحوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔ شاہ رخ خان نے سوالات لینے کے لئے مخصوص ہیش ٹیگ…

Read Full News

پاکستان کو کلین سوئپ کا خدشہ,انگلینڈ کو 55 رنز درکار , 8 وکٹیں باقی

کراچی : پاکستان پر انگلینڈ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے خطرات لاحق ہو گئے۔ انگلش ٹیم فتح کے قریب پہنچ گئی ۔ انگلینڈ کی 8 وکٹیں باقی اور فتح کے لئے 65 رنز درکار ہیں ۔ پاکستان نےکراچی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا جواب میں انگلینڈ نے 2…

Read Full News

دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

کراچی : عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ کراچی کی مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دانیہ شاہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ دانیہ پر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل…

Read Full News

نواز شریف کی واپسی سے قبل پیٹرول نرخ 190 روپے تک کرنے کی ہدایت

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنے کی ہدایت کی گئی۔ حکومت کو پٹرول 190 روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ ہدایات وزیراعظم شہباز…

Read Full News

کراچی پولیس کی بڑی کارروائی , ایک درجن سے زائد ملزمان گرفتار

کراچی : کراچی پولیس اسٹریٹ کرمنلز پر ٹوٹ پڑی , موٹر سائیکل لفٹر سمیت ایک درجن سے زائد ملزمان اور منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے جن سے اسلحہ اور منشیات بی بر آمد کر لی گئی۔ تھانہ فیروزآباد پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ اور اسٹریٹ کراٸم میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ۔ ایس ایس…

Read Full News

پاکستان پر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کے لئے عالمی دبائو

اسلام آباد:پاکستان پر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کے شدید عالمی دبائو آگیا۔ آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ ماہ حکومت نے ڈیزل پر ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،دو ماہ میں فروری 2023 تک…

Read Full News

اسمبلیوں کی تحلیل پر نیا منڈیٹ کتنے سال کے لئے ہو گا ؟ بحث چھڑ گئی

اسلام آباد : سیاسی و سرکاری حلقوں میں اس بات پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو نیا مینڈیٹ کتنے سال کے لیے ہوگا ؟۔ اس سلسلے میں ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن…

Read Full News

مائی کولاچی روڈ سے جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی

کراچی:مائی کولاچی روڈ جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی جسے گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ لڑکی لياری کی رہائشی اور شادی شدہ ہے لڑکی کی ماں کا کہنا ہے کہ قتل ہمارے ذاتی لڑائی جھگڑے کا شاخسانہ ہے ۔…

Read Full News