ملیرکے رہائشی کو تیسری بیوی لوٹ کرفرار

کراچی:کراچی کا شہری تیسری بیوی کے ہاتھوں لاکھوں روپے لٹوا بیٹھا،ملیرکے رہائشی بشیرکی تیسری بیوی گھرکا صفایا کرکے فرارہوگئی،بشیرنے سوشل میڈیا پرویڈیو اپ لوڈ کی اوربتایا کہ دو ماہ قبل اس نے عائشہ سے شادی کی تھی لیکن چند روز بعد اسکی بیوی نے سونا اورپیسے چوری کئے اوربھاگ گئی۔ ویڈیو میں بشیر نے شکایت…

Read Full News

فرانس ہار گیا ، ارجنٹائن فیفا ورلڈکپ کا نیا چیمپئن

دوحا: فیفا ورلڈ کپ کا فائنل پینالٹی ککس پر ہوگیا، میسی کی ٹیم ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو4-2 سے ہرا کر فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا نیا چیمپئن بن گیا ۔ میسی نے اپنے آخری ورلڈ کپ میچ کو یادگار بنا دیا ، تین گول کر ٹیم کو چیمئپن بنا دیا ، اضافی وقت کے باوجود…

Read Full News

عمران کو پھر رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا،شرجیل

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک بار پھر رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ،عمران خان کی بلیک میلنگ کے تمام حربے ناکام ہوچکے ، سندھ اور بلوچستان صوبوں کے عوام وقت پر انتخابات چاہتے ہیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کو سیاست کے…

Read Full News

کوئی ہماری شناخت نہیں مٹا سکتا، خالد مقبول صدیقی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام نشتر پارک میں خواتین کنونشن سے خطاب میں کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یہ اجتماع پاکستان ہے، ہماری شناخت کوئی نہیں مٹاسکتا، کوئی بھی خواتین کا اتنا بڑا جلسہ نہیں کرسکتا، جو کہتے تھے متحدہ بکھررہی ہے، وہ شعور نہیں رکھتے، جب کراچی کے ساتھ…

Read Full News

شہباز شریف سرگرم ، شجاعت، زرداری سے ملاقات، نواز شریف کو فون

لاہور : عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون اور اشتراک عمل مزید بہتر اور مضبوط بنانے پراتفاق کیا گیا ۔ وفاقی وزرا ء طارق…

Read Full News

کراچی :2022 میں 83 ہزار ڈکیتیاں ، 100 سے زائد شہری جاں بحق

کراچی: سال 2022 میں شہر میں اسٹریٹ کرائم کی 82 ہزار780 وارداتیں ہوئیں،دوران ڈکیتی ڈاکووں کی فائرنگ سے 103 سے زائد شہری جاں بحق اور 422 زخمی ہوئے۔سال 2022 میں اب تک شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں سے 27 ہزار 249 موبائل فون چھینے گئے،2 ہزار 131 گاڑیاں جبکہ 52 ہزار 383 موٹر سائیکلیں…

Read Full News

مودی انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں : شازیہ مری

کراچی:غربت کے خاتمے اورسماجی تحفظ کی وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ مودی انتہا پسندی اور فسطائیت کو فروغ دے رہے ہیں ، پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جبکہ بھارتی میڈیا میں کچھ عناصر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شازیہ مری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ…

Read Full News

کراچی میں فی کلو آٹا 20 روپے اچانک مہنگا ہو گیا

کراچی:کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں یکدم 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔کراچی والوں کے لئے بری خبر ہے کہ شہر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا ہے، اور فی کلو آٹے کی قیمت میں 20 روپے کا غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے نتیجے میں فی کلو ریٹیل قیمت…

Read Full News

فردوس جمال کینسر سے نمرد آزما ہونے کے لئے زہنی طور پر تیار

کراچی : سینئر اداکا ر فردوس جمال نے کہا ہے کہ وہ کینسر سے نمرد آزما ہونے کے لئے زہنی طور پر تیار ہیں ۔ ان کا کہناتھاکہ بلا شبہ کینسر ایک موذی مرض ہے لیکن میں اس کے باوجود ہرگز پریشان نہیں ہوں کیونکہ میرا اﷲ کی ذات پر کامل یقین ہے کہ وہی…

Read Full News

دانیہ شاہ عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہی تھی ، بشری اقبال

کراچی:مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشری اقبال نے کہا ہے کہ خلع لینے والی دانیہ شاہ اور اسکے گھر والے شروع سے ہی عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہے تھے۔ ایف آئی سائبر کرائم کی جانب سے دانیہ شاہ کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بشری اقبال نے کہا…

Read Full News