کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے ، بابر اعظم کا عزم
کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بطور پروفیشنل ہمارا کام ہے گراٶنڈ میں پرفارم کرنا ہے، موجودہ تبدیلوں میں ہمارا فوکس میدان میں کارکردگی پر ہوگا، انگلینڈ کے خلاف اچھا نہ کھیل سکے، کوشش ہوگی کم بیک کریں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے…