فوج کا دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ
راولپنڈی :پاک فوج اورریاستی اداروں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچانے کافیصلہ کرلیا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کو حتمی طور پر توڑنے کا پیغام دیدیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک بار پھر ریاستی رٹ چیلنج کرنے کا ماحول ہے،بنوں آپریشن کے بعد سپہ سالار…